قرۃالعین اعوان
لائبریرین
نخبی کو کب شامل کر رہی ہیں ماہی؟ان شاءاللہ![]()
نخبی کو کب شامل کر رہی ہیں ماہی؟ان شاءاللہ![]()
اسے ابھی محفل کا چسکا لگنے دیں آپینخبی کو کب شامل کر رہی ہیں ماہی؟![]()
اسے ابھی محفل کا چسکا لگنے دیں آپیپھر!
نُخبٰی عرفان اگر آپ پہلے اس طرف آنا چاہیں تو چشم ما روشن دل ما شاد![]()
کیا آپ لائبریری کے کام میں حصہ لینا چاہیں گی؟
کیا آپ لائبریری کے کام میں حصہ لینا چاہیں گی؟
آتے آتے آئے گی۔۔۔۔
مجھے ابھی مختلف سلسلوں کی سمجھ نہیں آرہی
یہ تو اور بھی مشکل کام ہو گا
آتے آتے آئے گی۔۔۔۔
میں تمہیں اس کا بتاتی ہوں۔ میرے دو صفحے رہتے ہیں ان پر تجربہ کر کے دیکھ لو
مقدس قرۃالعین اعوان کوئی مسئلہ تو نہیں نا اس طرح؟
بس نخبی آپ کے ذمہ ہوئیں، انہیں آپ نے گوگل ڈاکس، ٹائپنگ سب سکھانا ہےآتے آتے آئے گی۔۔۔۔
میں تمہیں اس کا بتاتی ہوں۔ میرے دو صفحے رہتے ہیں ان پر تجربہ کر کے دیکھ لو
مقدس قرۃالعین اعوان کوئی مسئلہ تو نہیں نا اس طرح؟
بس نخبی آپ کے ذمہ ہوئیں، انہیں آپ نے گوگل ڈاکس، ٹائپنگ سب سکھانا ہے
بس نخبی آپ کے ذمہ ہوئیں، انہیں آپ نے گوگل ڈاکس، ٹائپنگ سب سکھانا ہے
یہ کیا ہو گیا!!!
ابھی تو میں خود سیکھ رہی ہوں![]()
کوئی بات نہیں الٹا پلٹا ہو گیا تو ہوگیا۔۔۔۔ سیکھتا تو ایسے ہی ہے انسان۔۔۔۔ سنبھالنے والوں کے سر ہو گی مصیبت
باجیو اور باجو
ذرا دھیرج رکھیئے
کچھ الٹا پلٹا ہو گیا تو کام خراب![]()
خیر ہے! ہم یہاں الٹے کام کو سیدھا کرنے کے بھرپور مواقع فراہم کرتے ہیں۔
باجیو اور باجو
ذرا دھیرج رکھیئے
کچھ الٹا پلٹا ہو گیا تو کام خراب![]()