توجہ: hacker کی ضرورت!

افلاطون

محفلین
جناب آپ تو سیدھے ہی ہیکر مانگنے چلے آئے۔ تھوڑے سے ڈھکے چھپے انداز میں ہی پوچھ لیتے:):)
ویسے خیریت تو ہے نہ! کس کا اکاؤنٹ ہیک کروانا چاہ رہے ہیں;);)
 
arifkarim

معطل
مجھے ایک 'ہیکر' کی مدد کی اضطراری ضرورت ہے۔ جو صاحب ایک 'فیس بک' 'اکاؤنٹ' 'ہیک' کرنے پر قادر ہوں وہ برائے کرم جلد رابطہ کریں!

ہاہاہا! جناب یہ اردو محفل ہے، کوئی ہیکرز کی خریدو فروخت کی مارکیٹ نہیں ہے جہاں آپ ہیکرز کی بولی لگا سکیں!
 
شمشاد

لائبریرین
ہیکنگ سائیبر کرائم میں شامل ہے۔ اس لیے اردو محفل کا پلیٹ فارم اس کے لیے موزوں نہیں۔
 
محمدصابر

محفلین
مجھے ایک 'ہیکر' کی مدد کی اضطراری ضرورت ہے۔ جو صاحب ایک 'فیس بک' 'اکاؤنٹ' 'ہیک' کرنے پر قادر ہوں وہ برائے کرم جلد رابطہ کریں!

ہیکرز یہ کام نہیں کر سکتے۔ بلکہ وہی بندہ کر سکتا ہے جو اس اکاؤنٹ اور اس کے مالک بارے میں پوری معلومات رکھتا ہو جس کو ہیک کیا جانا مقصود ہو۔ اگر یہ اکاؤنٹ آپ کا اپنا ہے تو یہاں سے ابتدا کر سکتے ہیں۔
 
تو اس میں اتنا پوٹ لوٹ ہونے کی کیا ضرورت ہے ۔۔یوزر نیم اور پاسورڈ بتائیں ابھی ہیک کرتی ہوں
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
:rollingonthefloor::rollingonthefloor:

پوٹ لوٹ ہوتا ہے یا لوٹ پوٹ؟
اور یہ بھی بتانا کہ گنڈا گولا ہوتا ہے یا گولا گنڈا۔
میرا یوزرنیم:
anokhaa
پاسورڈ:
***********

عینی شاہ

ایک ہی بات ہے ۔۔سب چلتا ہے :pانوکھا لاڈلا :laughing:اور پاسورڈ میں جو فلاورز ہیں یہ کون سے ہیں ذرا انکے اباؤٹ بھی پتہ چل جاتا تو ہیکینگ میں آسانی ہو جاتی:p

ایک ہی نہیں ہیں۔ پھر تو تم ہیش عینی ہوگئی۔ :laugh:

اور میں تو پاسورڈ لکھتا ہوں تو ایس ہی بنا ہوا آتا ہے۔ تمہارے پاسورڈ میں کیا آتا ہے؟ ذرا لکھ کر بتانا۔ ج:laugh:
 
Top