جاسم محمد
محفلین
جہاں باقی الزامات لگ چکے ہیں وہاں رشوت خوری کا بھی لگنے دیں۔ کون روک رہا ہے؟ 😂آپ نے خان صاحب کو رشوت خور بنا دیا حالانکہ ان پر ایسا کوئی الزام ہے ہی نہیں۔
جہاں باقی الزامات لگ چکے ہیں وہاں رشوت خوری کا بھی لگنے دیں۔ کون روک رہا ہے؟ 😂آپ نے خان صاحب کو رشوت خور بنا دیا حالانکہ ان پر ایسا کوئی الزام ہے ہی نہیں۔
آپ کے سارے اندازے اندر سے بغض عمران کیوں ثابت ہو رہے ہیں؟ 😎یہ اندازہ لگایا تھا
وزیر اعظم ہوتے ہوئے لندن فلیٹس، سرے محل خریدنا بھی تو کوئی جرم نہیں ہے۔ بلکہ یہ تو اعلی ترین اخلاقیات کا نمونہ ہے کہ ادھر وزیر اعظم بنے اور ادھر بیرون ملک اثاثے بنا لئے۔ تمام پاکستانیوں کو اس پر عمل پیرا ہونا چاہیےتحفہ لینا کوئی جرم تو نہیں ہے اگرملکی قوانین و ضوابط کا خیال رکھا جائے تو۔
اگر سرکاری تحفہ پر ساری عوام کا حق ہے تو پھر یہ سرکاری امداد ہوئی نہ کہ تحفہ۔ اور اگر ہر سرکاری تحفہ بعد میں بک کر رقم سرکاری خزانہ میں ہی جانی ہے، تو پھر عمران خان کے تحفے خریدنے و بیچنے پر اتنا واویلا کیوں؟ یہ درست ہے کہ سرکاری تحفہ کو اس کی پوری قیمت کی ادائیگی کے بعد ہی کسی کی ذاتی ملکیت میں جانا چاہئے۔ اس حوالہ سے قانونی ترمیم ہونی چاہئے۔ مگر جب تک یہ ترمیم ہو نہیں جاتی، عمران خان کے سرکاری تحفہ خریدنے و بیچنے پر واویلا بغض عمران کے سوا اور کچھ نہیںوزیراعظم یا کسی بھی سرکاری آفیشل کو ملنے والا تحفہ اس ریاست کا ہے جس پہ ساری عوام کا حق ہے اور اصولی سطح پہ اس سے حاصل ہونے والی رقم سرکاری خزانے میں جانی چاہیے
پاکستان کو چھوڑیں ناروے کے تحائف کے قانون بارے محفل کو آگاہ کریںاگر سرکاری تحفہ پر ساری عوام کا حق ہے تو پھر یہ سرکاری امداد ہوئی نہ کہ تحفہ۔ اور اگر ہر سرکاری تحفہ بعد میں بک کر رقم سرکاری خزانہ میں ہی جانی ہے، تو پھر عمران خان کے تحفے خریدنے و بیچنے پر اتنا واویلا کیوں؟
ناروے میں ۲۰۱۰ تک سیاست دان تحفہ تحائف گھر لیجا سکتے تھے۔ اس کے بعد میڈیا میں شور پڑنے پر قانون میں تبدیلی کر دی گئی۔پاکستان کو چھوڑیں ناروے کے تحائف کے قانون بارے محفل کو آگاہ کریں
مجھے تو رسید دیکھ کر ہی تسلی ہو گئی تھی۔ پلستر اکھڑی شاپ کانام بھی کمال کا ہے، آرٹ آف ٹائم۔ اور ڈاکٹری لکھائی کو مات دیتی ہینڈ رائیٹنگ۔ سب کچھ ہی ایسا ہے کہ آنکھیں بند کر یقین کرنے کو دل چاہے۔
جب اس اتفاق فاؤنڈری کی کمائی سے شریف خاندان کے جدّی پشتی امیر ہونے، لندن کے پوش ترین علاقہ میں حلال جائیدادیں خریدنے کا اندھا یقین کر لیا تو پھر اوپر موجود رسید پر بھی اندھا یقین کر لیں۔ بصورت دیگر عمران خان کو عدالت میں گھسیٹ کر اپنی تسلی پوری کر لیں۔ جہاں ۲۲ ایف آئی آر اس کیخلاف کٹ چکی ہیں وہاں ایک اور سہیمجھے تو رسید دیکھ کر ہی تسلی ہو گئی تھی۔ پلستر اکھڑی شاپ کانام بھی کمال کا ہے، آرٹ آف ٹائم۔ اور ڈاکٹری لکھائی کو مات دیتی ہینڈ رائیٹنگ۔ سب کچھ ہی ایسا ہے کہ آنکھیں بند کر یقین کرنے کو دل چاہے۔
جی میں شریف، زرداری کی طرح عمران پر بھی اندھا اعتبار کرتا ہوں۔ مجھے کوئی رسید نہیں چاہیے۔جب اس اتفاق فاؤنڈری کی کمائی سے شریف خاندان کے جدّی پشتی امیر ہونے، لندن کے پوش ترین علاقہ میں حلال جائیدادیں خریدنے کا اندھا یقین کر لیا تو پھر اوپر موجود رسید پر بھی اندھا یقین کر لیں۔ بصورت دیگر عمران خان کو عدالت میں گھسیٹ کر اپنی تسلی پوری کر لیں۔ جہاں ۲۲ ایف آئی آر اس کیخلاف کٹ چکی ہیں وہاں ایک اور سہی
میں غیر سیاسی ہوکر بات کررہا ہوں کسی کی سائیڈ نہیں لے رہا جو درست لگتا ہے وہ بول دیتا ہوں ہوسکتا ہے میری بات بھی ایک وقت میں غلط ہوجائےآپ کے سارے اندازے اندر سے بغض عمران کیوں ثابت ہو رہے ہیں؟ 😎
پہلے نقطے کا جواب یہ ہے کہ چاہے سرکاری امداد ہو یا تحفہ اس پہ حق ریاست کا ہے اُس کی شکل و صورت چاہے کسی بھی صورت میں ہو۔ پبلک آفیشلز کو ملنے والا تحفہ آفیشلز کے ذاتی تحفے سے مختلف ہے اور یہ تحفہ ہمیشہ نام کی بجائے عہدے کا ہوتا ہے۔ اگر ایسا نہ ہو تو پھر ہمیشہ کنفلیکٹ آف انٹرسٹ رہے گا اور رشوت کا دوسرا نام تحفہ بن جائے گا۔اگر سرکاری تحفہ پر ساری عوام کا حق ہے تو پھر یہ سرکاری امداد ہوئی نہ کہ تحفہ۔ اور اگر ہر سرکاری تحفہ بعد میں بک کر رقم سرکاری خزانہ میں ہی جانی ہے، تو پھر عمران خان کے تحفے خریدنے و بیچنے پر اتنا واویلا کیوں؟
یعنی اگر عمران خان کا توشہ خانہ سے رولز کے مطابق گھڑی خرید کر آگے بیچ دینا پراپگنڈہ ہے تو شریف و زرداری خاندان کا اقتدار میں آتے ساتھ لندن و سرے کے پوش ترین علاقوں میں جائیدادیں بنا لینا بھی ایک پراپگنڈہ ہے؟ یہی وہ احمقانہ موازنہ ہے جس کیخلاف میں آواز اٹھا رہا ہوں۔ ایک گھڑی کا موازنہ لندن و سرے میں خریدے گئے محلات سے کر کے ان کو ایک ہی ترازو میں تولا جا رہا ہے۔ کہاں چند کروڑ کی گھڑی اور کہاں اربوں روپے کے بیرونی اثاثے۔ ان دونوں کو ایک ہی ترازو میں تول دینا بغض عمران یا حب زرداری و شریف مافیا ہی تو ہے 🙂جو کچھ میڈیا پہ چل رہا ہے وہ ایک پراپیگنڈہ ہے بالکل اسی طرح جس طرح خان صاحب اور تحریک انصاف دوسروں کے خلاف پروپیگنڈہ کرتے آئے ہیں
آپ کے ایسے تاثرات اور کس کس محفلین کے بارے میں ہیں؟ 😊آپ کے سارے اندازے اندر سے بغض عمران کیوں ثابت ہو رہے ہیں؟ 😎
ویسے ایون فیلڈ اپارٹمنٹ کی قیمت کیا ہے؟ میں اس کا تقابل گھڑی کی قیمت کے ساتھ کرنا چاہتا ہوں۔ایک گھڑی کا موازنہ لندن و سرے میں خریدے گئے محلات
ویسے ایون فیلڈ اپارٹمنٹ کی قیمت کیا ہے؟ میں اس کا تقابل گھڑی کی قیمت کے ساتھ کرنا چاہتا ہوں۔
ویسے اس گھڑی کے خریدار کا دعویٰ ہے کہ صرف اس ایک گھڑی کی مالیت دس ملین ڈالر سے زائد ہے، اور اس میں ابھی دیگر اشیاء شامل نہیں۔ یہ کافی دلچسپ اعداد و شمار ہیں۔ بہرحال، یہ تو خاص الخاص لوگوں کی باتیں ہیں، ہمیں ان ہیروں اور پلاٹوں سے کیا لینا دینا۔
Penthouse pirates: former PM of Pakistan amasses vast property empire
The address could not be swankier. Avenfield House lies in the heart of Mayfair, near the top of Park Lane, with a view of Hyde Park. It is a fraction of a London property empire owned by Sharif's family.www.dailymail.co.uk
ان سب کے علاوہ ہائڈ پارک میں ۵۰ ملین پاؤنڈ کی ایک پراپرٹی تھی جو نواز شریف کے بیٹے نے ملک ریاض کے بیٹے کو پانامہ سکینڈل کے وقت یعنی ۲۰۱۶ میں بیچی:
Malik Riaz & the art of the deal
The Pakistani state went out of its way to ensure that the property tycoon’s £190m settlement in the UK worked out in his favour.www.dawn.com
کیا آپ کسی ایک کو ایوارڈ دینا چاہ رہے ہیں؟ 😂ویسے ایون فیلڈ اپارٹمنٹ کی قیمت کیا ہے؟ میں اس کا تقابل گھڑی کی قیمت کے ساتھ کرنا چاہتا ہوں۔