توہین اسلام کا ایک اور ہیرو

زیک

مسافر
مسلمانوں کو مبارک ہو کہ ایک اور قتل میں کامیاب!

http://urdu.dawn.com/news/1010083/

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے جڑواں شہر راولپنڈی میں ایک پولیس اہلکار نے توہین مذہب کے ملزم کو جیل میں قتل کرنے کے ساتھ ساتھ اسی جرم میں سزائے موت پانے والے دوسرے ملزم کو زخمی کردیا۔

پولیس اہلکار نے عیسائی پادری ظفر بھٹی کو قتل اور ذہنی مریض 70 سالہ محمد اصغر کو زخمی کردیا۔
 
قیصرانی

لائبریرین

بی بی سی صرف ایک زخمی کے بارے بتا رہی ہے
 
قیصرانی

لائبریرین
آپ کا جس سورس پر دل چاہے یقین کرلیں :) ہم نے مزید کچھ کہا تو آپ وہی دہرائیں گے " جس جہاں دل چاہیے ----" (یاد تو ہوگا آپ کو اپنا فرمان)
عجب بات ہے کہ دو مختلف سورس میں دی گئی دو باتوں کا تذکرہ ہو رہا ہے اور اس پر بھی طنز فرمائے جا رہے ہیں؟ :)
 
قیصرانی

لائبریرین
مبارک باد طنز نہیں سرپڑھنے والوں کی غلطی ہے کیوں قیصرانی صاحب
میرے نزدیک تو یہ مذہب کے نام پر کی گئی غنڈہ گردی ہے۔ باقی اگر چاہیں تو امن اور آشتی کے مذہب کے نام لیوا امن پسندوں کی امن پسندی کے تناظر میں دیکھیں تو طنز بھی ہو سکتا ہے۔ اپنا اپنا نکتہ نظر ہے برادر :)
 
Top