ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا خون ہے جلوس گئے بھاڑ میں پر امن ہو یا جو بھی ۔ ایمبولینس فائر فائٹرز اور پولیس والے واشنگٹن سے تھے؟ یہ ایک تباہ کن صورت حال ہے جس کا خمیازہ انہی کو بھگتنا ہو گامگر وہ جو کئی علاقوں میں پُر امن جلوس نکلے اُن کا ذکر کیوں نہیں؟؟؟
میں نے کیا پُر تشدد کاروائی کی حمایت کی جو اس قدر غصیلا جواب؟؟؟؟ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا خون ہے جلوس گئے بھاڑ میں پر امن ہو یا جو بھی ۔ ایمبولینس فائر فائٹرز اور پولیس والے واشنگٹن سے تھے؟ یہ ایک تباہ کن صورت حال ہے جس کا خمیازہ انہی کو بھگتنا ہو گا
جناب ان جلوسوں کا ایک فائدہ بتا دیں صرف ایک کیا ہوا ہے ؟ یہی نا کہ پاکستان جل اٹھا بزنس ٹھپ ہو گیا پبلک ماری گئی ملک میں انارکی پھیل گئی کئی خاندان بھوکے مرے تو سچ میں اجڑ گئے ۔ ان کا امریکہ میں بیٹھے ان امریکیوں یا کسی اور کی صحت پر کیا اثر پڑا ہے؟ آج یہ لکھ لیں اب جلد پھر وہ کچھ ایسا بنائیں گے ۔میں نے کیا پُر تشدد کاروائی کی حمایت کی جو اس قدر غصیلا جواب؟؟؟؟
يه تصوير كي ايك رخ هے دوسرے پر غور كريں ۔۔ تو خود پته چل جائے گا ۔۔آج یہ لکھ لیں اب جلد پھر وہ کچھ ایسا بنائیں گے ۔
آپ کو اس سے کیا فائدہ درکار ہے؟؟جناب ان جلوسوں کا ایک فائدہ بتا دیں صرف ایک کیا ہوا ہے ؟ یہی نا کہ پاکستان جل اٹھا بزنس ٹھپ ہو گیا پبلک ماری گئی ملک میں انارکی پھیل گئی کئی خاندان بھوکے مرے تو سچ میں اجڑ گئے ۔ ان کا امریکہ میں بیٹھے ان امریکیوں یا کسی اور کی صحت پر کیا اثر پڑا ہے؟ آج یہ لکھ لیں اب جلد پھر وہ کچھ ایسا بنائیں گے ۔
کارٹون معاملے کا کیا ہوا؟يه تصوير كي ايك رخ هے دوسرے پر غور كريں ۔۔ تو خود پته چل جائے گا ۔۔
پہلی بات وہ 70 ملین لگائیں یا 700 مقصد صرف ان کا اپنا فائدہ ہو گا ہم پاکستانیوں کے لیئے 70 ملین بڑی رقم ہے اس ملک کے لیئے نہیں جس کا بجٹ ہی ٹریلینز میں ہے ۔یہ منصوبے صرف اور صرف وار آن ٹیریر تک ہیں ذرا رک جائیں کیا سبق سکھاتے ہیں وہ ۔ ان کی پالیسی ان کے مفادات پر مبنی ہے اور ہم اپنی قبر اپنے ہاتھوں سے کھود رہے ہیں ۔ جس نے 10 سال محنت سے یہ سب بنایا اس کو جلتا دیکھ کر کونسا اسلام زندہ کیا یا جن 12 گھروں میں جنازے پہنچے وہ کافر کیا سوچیں ؟آپ کو اس سے کیا فائدہ درکار ہے؟؟
امریکہ کو اس سے کیا نقصان ہے اس کا اندازہ آپ اُس ٹی وی اشتہار سے لگائے جس کے لئے اسلام آباد امریکی سفارت کانے نے 70 ملین ڈالر مختص کیئے؟ اگر کوئی فرق نہین پڑتا تو پھر کیوں اتنی رقم خرچ کی جا رہی ہے مزید یہ کہ وہ تمام منصوبے و پروجیٹ جو پاکستان میں امریکہ نے عوامی دل جیتنے کے لئے USAID کے جھنڈے تلے شروع کیئے مٹی ملتے محسوس ہو رہے ہیں انہیں!!
یاد رہے اس سے میرا مقصد پُرتشدد جلوسوں کی حمایت کرنا نہیں ہے
بهر حال جو فلم بنائي گئ تهي اس پر كوئي مسلمان چھپ رها نهيں جاسكتا ۔۔کارٹون معاملے کا کیا ہوا؟
میں پہلے کہہ چکا کہ میں پُرتشدد جلوسوں کی حمایت نہیں کر رہا مگر میں احتجاج کی مخالفت کرنے والی بات کی حمایت بھی نہیں کر سکتا۔ ہاں طریقہ احتجاج پر اختلاف ہو سکتا ہے، مگر احتجاج کرنا ضروری تھا۔پہلی بات وہ 70 ملین لگائیں یا 700 مقصد صرف ان کا اپنا فائدہ ہو گا ہم پاکستانیوں کے لیئے 70 ملین بڑی رقم ہے اس ملک کے لیئے نہیں جس کا بجٹ ہی ٹریلینز میں ہے ۔یہ منصوبے صرف اور صرف وار آن ٹیریر تک ہیں ذرا رک جائیں کیا سبق سکھاتے ہیں وہ ۔ ان کی پالیسی ان کے مفادات پر مبنی ہے اور ہم اپنی قبر اپنے ہاتھوں سے کھود رہے ہیں ۔ جس نے 10 سال محنت سے یہ سب بنایا اس کو جلتا دیکھ کر کونسا اسلام زندہ کیا یا جن 12 گھروں میں جنازے پہنچے وہ کافر کیا سوچیں ؟
میں آپ کا بے حد احترام کرتا ہوں شعیب بھائی کبھی 5 سال میں آپ سے ایسی بات نہیں کی پر میں ایک ایس قوم سے جو صرف طاقت کی زبان سمجھتی ہے پر امن کیا کسی بھی اچھے احتجاج کی توقع نہیں رکھ سکتا اتنا خون خرابہ ٹوٹل ملا کر سارے ملکوں میں نہیں ہوا جتنا اکیلے پاکستان میں ہو گیا ۔ اس قوم کو احتجاج کرنے کا کوئی طریقہ ہے نا سسٹم ۔اس لئیے میں پاکستان میں احتجاج کرنے کا مخالف ہوں میں نہیں دیکھ سکتا کہ میرا ملک جل اٹھے امریکہ میں یا ڈنمارک میں کچھ ہونے سے ۔ سعودی کویت بحرین ایران عمان یو اے ای مسلمان ہیں وہاں چڑی نہیں مریمیں پہلے کہہ چکا کہ میں پُرتشدد جلوسوں کی حمایت نہیں کر رہا مگر میں احتجاج کی مخالفت کرنے والی بات کی حمایت بھی نہیں کر سکتا۔
شاید مجھے آپ تک اپنی بات پہنچانی نہیں آتی! معذرت جناب آپ کا وقت خراب ہوا۔