حسان خان
لائبریرین
شربتِ مرگ ایچمڲه آماده اۏلماق وقتیدیر
ایچمڲی لازم اۏلور دۏلسا اگر پیمانهلر
(امیر خسرو دارایی)
شربتِ مرگ پینے کے لیے آمادہ ہونے کا وقت ہے؛ اگر پیمانے پُر ہو جائیں تو اُن کا پینا لازم ہو جاتا ہے۔
Şərbati-mərg içməyə amadə olmaq vəqtidir
İçməyi lazim olur dolsa əgər peymanələr
ایچمک = پینا؛ نوشیدن
ایچمڲه/içməyə = پینے کے لیے، پینے کی جانب؛ به نوشیدن
اۏلماق = ہونا، ہو جانا؛ بودن، شدن
آمادہ اۏلماق = آمادہ ہونا، آمادہ ہو جانا
آماده اۏلماق وقتی = آمادہ ہونے/ہو جانے کا وقت
دیر = ہے
ایچمڲی/içməyi = اُس کا پینا؛ نوشیدنش
اۏلور = ہو جاتا ہے؛ میشود
دۏلماق = پُر ہو جانا
دۏلسا = اگر پُر ہو جائے
پیمانهلر = پیمانے؛ پیمانهها
× خاطر نشین رہے کہ تُرکی الاصل الفاظ میں مصوّتوں کا طُول عموماً کوتاہ ہوتا ہے، یعنی 'ایچمک' اور 'وقتیدیر' کا تلفظ اردو املاء کے مطابق بالترتیب 'اِچمَک' اور 'وقتِدِر' کیا جائے گا۔
×× مصرعِ ثانی کا مفہوم یہ بھی ہو سکتا ہے: "جب پیمانے پُر ہو جائیں تو اُس (یعنی شربتِ مرگ) کا پینا لازم ہو جاتا ہے۔" لیکن میری نظر میں وہی مفہوم مُرجّح ہے جو میں نے بالا لکھا ہے۔

آخری تدوین: