ہمارے کچھ ٹیچرز کے بھی تھایلینڈ کے بارے یہی تجزیہ تھا کہ وہاں۔۔۔۔ یہ یہ غلط کام ہوتے ہیں۔۔۔ وہاں کے ساحل یوں ہے۔۔ اور۔۔
لیکن جب کچھ تھائی دوستوں سے پوچھا تو ان کا کہنا تھا کہ یقینا یہ چیزیں ہیں لیکن کچھ جگہوں تک مخصوص ہیں۔۔ ساحلی علاقوں تک۔ ہر جگہ ایسا نہیں ہے۔
لیکن یہ بات ہے کہ جب تھائی لینڈ جانے کی بات کرتے ہیں تو یہاں کی عوام عجیب وغریب نظروں سے دیکھتے ہیں۔۔۔ اور غلط مطلب لیتے ہیں۔