تھرپارکر میں موت کے ڈیرے، غذائی قلت سے مزید 11 بچے جاں بحق

حسینی

محفلین
1395649_19507125.jpg
 

حسینی

محفلین
اللہ تعالی ان بچوں پر رحم فرمائے۔۔۔۔
ہمارے حکمران صرف اپنے کتوں، گھوڑوں، بلیوں اور دوسرے شوقیہ پالنے والے جانوروں کا خرچہ ان غریب بچوں پر خرچ کردیں تو شاید سارا مسئلہ حل ہوجائے۔۔۔۔
واقعا عجیب ہے۔۔۔ بے رحم سیاست نے ان انسانوں کا کیا حال بنادیاہے؟؟؟
ان حکمرانوں کے بچوں پر کبھی اس طرح کے حالات نہیں آئے۔۔۔ اس لیے انہیں نہیں معلوم بھوک اور پیاس کس چڑیا کے نام ہیں۔۔۔۔
 

حسینی

محفلین
یہ سب بکواس ہے۔
سائیں سب ٹھیک ہے۔۔۔
جب تک بھٹو زندہ ہے سب ٹھیک رہے گا۔
جی سائیں۔۔ جب تک حکومت چلتی رہے اور کرسی سالم رہے۔۔۔ سب ٹھیک ہے۔۔۔
لوگوں سے کہیں کہ وہ "جئے بھٹو "کا نعرہ کھائیں۔۔۔۔
ویسے تھر سے ایم این اے اور ایم پی اے کون ہیں؟؟کوئی جانتا ہے؟؟
 
Top