اللہ تعالی ان بچوں پر رحم فرمائے۔۔۔۔
ہمارے حکمران صرف اپنے کتوں، گھوڑوں، بلیوں اور دوسرے شوقیہ پالنے والے جانوروں کا خرچہ ان غریب بچوں پر خرچ کردیں تو شاید سارا مسئلہ حل ہوجائے۔۔۔۔
واقعا عجیب ہے۔۔۔ بے رحم سیاست نے ان انسانوں کا کیا حال بنادیاہے؟؟؟
ان حکمرانوں کے بچوں پر کبھی اس طرح کے حالات نہیں آئے۔۔۔ اس لیے انہیں نہیں معلوم بھوک اور پیاس کس چڑیا کے نام ہیں۔۔۔۔