dxbgraphics
محفلین
option1
option2
یہ دونوں ڈیزائن آج ہی بنائے ہیں
option2
یہ دونوں ڈیزائن آج ہی بنائے ہیں
آپشن 3 بہتر ہے۔ پہلے دو آپشنز میں اینٹی الائزینگ کی ضرورت ہے۔
اینٹی الائزنگ نہیں بلکہ تھوڑی سی color correction کی ضرورت ہے۔
اس کے علاوہ اگر vray استعمال کرتا تو یہ بہت ہی superکلاس لگتا۔