تھری گوسپ کارنر ۔۔۔:) :) :)

عینی شاہ

محفلین
ہاہاہاہاہاہاہہاہاہاہاہاہاہاہہاہاہاہاہاہااہہااہاہاہاہاہہااہاہاہاہاہاہاہاہاہاہہاہاہاہاہاہاہاہاہہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہہاہاہا
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
نو نو منصور بھائی ۔۔اتنا نہ ہنسیں آپ سعود بھائی نے بعد میں آنسرز کر دیئے تھے :p:p:p:p
 

عینی شاہ

محفلین
بھئی یہ جن جن نے یہاں پر لکھنا ہے وہ لکھیں :rolleyes:۔۔جیسے جیسے کون کون ہے نیو کمرز :thinking::thinking:مجھے تو ٹیگنا بھی بھول گیا :(
 

سید فصیح احمد

لائبریرین
سوال نمبر1: محفل کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار تین لائنوں میں کریں۔

ایک ایسا گھر جہاں مجھے بہت سے اپنے ملے ، دوست بھی اور استاد بھی۔
میں یہاں آ کر اپنایت کا احساس حاصل کرتا ہوں اور بہت سے سبق۔
اللہ کرے یہ یونہی ہنستی مسکراتی رہے ، آمین !! :) :)

سوال نمبر 2: محفل میں آپ کے تین پسندیدہ ممبرز کون سے ہیں؟ میل فیمیلز الگ الگ بھی بتا سکتے ہیں۔

مرواؤ گی تُم سوہنا بچہ :( ۔۔۔ اس سوال کا مطلب یہ ہوا کہ جن کے نام آپ لکھ رہے ہیں انہیں چھوڑ کر باقی سب سے کُٹ کھانے کے لیئے تیار ہو جایئے !! ۔۔۔۔ سب سے فعال، کوئی سے بھی تین روبوٹس !!! :love:

سوال نمبر3: محفل کے تین پسندیدہ گوشے کون سے ہیں جہاں آپکو جانا اچھا لگتا ہے؟

بارہ دری
پسندیدہ اشعار
پرانے دھاگوں میں گھومنا !! :) :)

سول نمبر 4: محفل پر کیئے گئےآپ کے تین پسندیدہ تبصرے کون سے ہیں؟

1) :)
2) :eek:
3) o_O

ان تبصروں کو جو بھی ، جب بھی استعمال کرے وہی پسندیدہ ہے :p ۔۔۔۔۔ :) :)

سوال نمبر5: محفل پر موجود آپ کے تین پسندیدہ ریٹنگز کونسی ہیں؟

دوستانہ
متفق
پر مزاح ۔۔۔۔۔۔۔ :) :)

کیسا آئیڈیا ہے ۔۔؟؟؟ ہے نا زبردست :thumbsup:

کوئی حال نہیں تیرا ماؤ بلی :p ۔۔۔۔۔۔ (y) (y) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :) :)
 

عینی شاہ

محفلین
ایک ایسا گھر جہاں مجھے بہت سے اپنے ملے ، دوست بھی اور استاد بھی۔
میں یہاں آ کر اپنایت کا احساس حاصل کرتا ہوں اور بہت سے سبق۔
اللہ کرے یہ یونہی ہنستی مسکراتی رہے ، آمین !! :) :)
:):):):):):):):):):):):)آمین


مرواؤ گی تُم سوہنا بچہ :( ۔۔۔ اس سوال کا مطلب یہ ہوا کہ جن کے نام آپ لکھ رہے ہیں انہیں چھوڑ کر باقی سب سے کُٹ کھانے کے لیئے تیار ہو جایئے !! ۔۔۔۔ سب سے فعال، کوئی سے بھی تین روبوٹس !!! :love:

:p:p:p:p:p

بارہ دری
پسندیدہ اشعار
پرانے دھاگوں میں گھومنا !! :) :)

پھر تو آپ نے میرے آل تھریڈز پڑھے ہوں گے اونگے بونے سے:rolleyes::rolleyes::rolleyes:

1) :)
2) :eek:
3) o_O

ان تبصروں کو جو بھی ، جب بھی استعمال کرے وہی پسندیدہ ہے :p ۔۔۔۔۔ :) :)



دوستانہ
متفق
پر مزاح ۔۔۔۔۔۔۔ :) :)



کوئی حال نہیں تیرا ماؤ بلی :p ۔۔۔۔۔۔ (y) (y) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :) :)
:p:p:p:p:pماااااااااااؤؤؤؤ:p
تھینکیو فصی بھائی :)
 

عینی شاہ

محفلین
کس چیز کا ڈالنا ہے اچار؟؟؟:p
اورجو اتنے سارے لوگ آئے انہوں نے ڈال کر دیا کیا اچار؟ جو ماہی کو بلانے کی ضرورت پڑ گئی؟؟؟:p
اور کیا وہ تو کھا بھی لیا سب کا سب :rolleyes:اب ذرا سپیشل لوگوں کا اچار بنا نا آئی مینٹ کے لیے بنانا تھا نا :p:p:p
 
Top