گل بانو
محفلین
جی گڑیا میں یہاں ہوں
جی گڑیا میں یہاں ہوں
دیکھا نا بلا لیا آپکو ۔۔۔آپ یہاں فرسٹ پیج پر کچھ کوئسچنز ہیں انکے آنسرز کریں ۔۔۔ابھی یا بعد میں ۔۔جیسے آپکو ٹائم ملےجی گڑیا میں یہاں ہوں
ہاہاہاہاہاہاہہاہاہاہاہاہاہاہہاہاہاہاہاہااہہااہاہاہاہاہہااہاہاہاہاہاہاہاہاہاہہاہاہاہاہاہاہاہاہہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہہاہاہا
نو نو منصور بھائی ۔۔اتنا نہ ہنسیں آپ سعود بھائی نے بعد میں آنسرز کر دیئے تھےہاہاہاہاہاہاہہاہاہاہاہاہاہاہہاہاہاہاہاہااہہااہاہاہاہاہہااہاہاہاہاہاہاہاہاہاہہاہاہاہاہاہاہاہاہہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہہاہاہا
گل آنٹی یہان بھی آنسرز کریں اچھااااااااااااااااااااااااااجی گڑیا میں یہاں ہوں
سوال نمبر1: محفل کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار تین لائنوں میں کریں۔
سوال نمبر 2: محفل میں آپ کے تین پسندیدہ ممبرز کون سے ہیں؟ میل فیمیلز الگ الگ بھی بتا سکتے ہیں۔
سوال نمبر3: محفل کے تین پسندیدہ گوشے کون سے ہیں جہاں آپکو جانا اچھا لگتا ہے؟
سول نمبر 4: محفل پر کیئے گئےآپ کے تین پسندیدہ تبصرے کون سے ہیں؟
سوال نمبر5: محفل پر موجود آپ کے تین پسندیدہ ریٹنگز کونسی ہیں؟
کیسا آئیڈیا ہے ۔۔؟؟؟ ہے نا زبردست
مجھے تو ایسا لگا جیسے عینی آپ باؤنسرز کا کہ رہی ہیںگل آنٹی یہان بھی آنسرز کریں اچھاااااااااااااااااااااااااا
مجھے تو ایسا لگا جیسے عینی آپ باؤنسرز کا کہ رہی ہیں
ماااااااااااؤؤؤؤایک ایسا گھر جہاں مجھے بہت سے اپنے ملے ، دوست بھی اور استاد بھی۔
میں یہاں آ کر اپنایت کا احساس حاصل کرتا ہوں اور بہت سے سبق۔
اللہ کرے یہ یونہی ہنستی مسکراتی رہے ، آمین !!
آمین
مرواؤ گی تُم سوہنا بچہ ۔۔۔ اس سوال کا مطلب یہ ہوا کہ جن کے نام آپ لکھ رہے ہیں انہیں چھوڑ کر باقی سب سے کُٹ کھانے کے لیئے تیار ہو جایئے !! ۔۔۔۔ سب سے فعال، کوئی سے بھی تین روبوٹس !!!
بارہ دری
پسندیدہ اشعار
پرانے دھاگوں میں گھومنا !!
پھر تو آپ نے میرے آل تھریڈز پڑھے ہوں گے اونگے بونے سے
1)
2)
3)
ان تبصروں کو جو بھی ، جب بھی استعمال کرے وہی پسندیدہ ہے ۔۔۔۔۔
دوستانہ
متفق
پر مزاح ۔۔۔۔۔۔۔
کوئی حال نہیں تیرا ماؤ بلی ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جی بالکل اس لیے کہ نیو کمرز بھی ان کو پرھ کر آنسر کریںسوئے ہو ئے دھا گے
تھینکیو سو مچ عاشی
اچار ڈالنا ہے اور محفل کو کھلا دینا ہے سارا کا سرایہاں کیا کرنا ہے؟؟؟
کس چیز کا ڈالنا ہے اچار؟؟؟اچار ڈالنا ہے اور محفل کو کھلا دینا ہے سارا کا سرا
اور کیا وہ تو کھا بھی لیا سب کا سب اب ذرا سپیشل لوگوں کا اچار بنا نا آئی مینٹ کے لیے بنانا تھا ناکس چیز کا ڈالنا ہے اچار؟؟؟
اورجو اتنے سارے لوگ آئے انہوں نے ڈال کر دیا کیا اچار؟ جو ماہی کو بلانے کی ضرورت پڑ گئی؟؟؟
آہاں!!!اور کیا وہ تو کھا بھی لیا سب کا سب اب ذرا سپیشل لوگوں کا اچار بنا نا آئی مینٹ کے لیے بنانا تھا نا
میرا اور تمہاراآہاں!!!
کن کا بنانا ہے؟
آئی مین کن کے لئیے بناناہے؟؎