مطیع الرحمٰن
محفلین
السلام علیکم
میرے آفس کے ایک ساتھی عبدالکریم بھائی کا تعلق تھر سے ہے۔ ان کی زبانی تھر کے احوال سننے کو ملتے رہتے ہیں۔ آج انہوں نے مجھے اپنے علاقے کی تصاویر ارسال کیں تو مجھے یاد آیا کہ محفل پر کچھ صحرا سے محبت کرنے والے بھی تو ہیں تو بس ان ہی سب کے لئے ۔۔۔
بارش نہ ہونے کی وجہ سے مویشیوں کی حالتَ زار
تھر کی پرسکون شام
صحرا کا جہاز
رینجرز کی مقامی موبإئل
کچھ عرصہ قبل صحرا میں پکی سڑک بنائی گئی ہے اور بسوں کی آمدورفت بھی شروع ہوچکی ہے۔ساتھ ہی تھر کے خوبصورت بنگلوز کا نظارہ
گوار کی پھلی کی فصل
سبزہ ہی سبزہ
کچھ صحت مند اور خوش مویشی
درست وقت پر اتاری گئی خوبصورت تصویر

بارش کے بعد تھر کا حسن
گوار کی پھلی کی فصل
سبزہ ہی سبزہ
کچھ صحت مند اور خوش مویشی
درست وقت پر اتاری گئی خوبصورت تصویر