دراصل دولہن نے والد نے کہلوا کر بھیجا تھا ۔۔ "منڈا ٹھوک بجا کر چیک کرنا "حکیم کی دوائی کا الٹا اثر تو نہیں ہو گیا تھا
دیکھی ہے نا ۔۔ جنھوں نے نہیں دیکھی وہ اب دیکھ لیں ۔۔کسی نے وہ وڈیو دیکھی ہے جس میں دولہا گھوڑے کی ایک جانب سے چڑھا اور دوسری جانب سے گر گیا؟
کیا ضرورت تھی ایسا کرنے کی شادی کے بعد ساری زندگی منڈے کے ساتھ یہی کام تو ہونا تھادراصل دولہن نے والد نے کہلوا کر بھیجا تھا ۔۔ "منڈا ٹھوک بجا کر چیک کرنا "
دیکھی ہے نا ۔۔ جنھوں نے نہیں دیکھی وہ اب دیکھ لیں ۔۔
مجھے شک تو نہیں، یقین ہو رہا ہے کہ آپ نے اپنی شادی کی وڈیو ہمیں اسی بہانے دکھا دی ہےدیکھی ہے نا ۔۔ جنھوں نے نہیں دیکھی وہ اب دیکھ لیں ۔۔
میں نے گاڑی سے سفر کرنا بہتر سمجھا تھا ۔۔مجھے شک تو نہیں، یقین ہو رہا ہے کہ آپ نے اپنی شادی کی وڈیو ہمیں اسی بہانے دکھا دی ہے
ظاہر ہے کہ اتنا کچھ ہونے پر بھی گھوڑے پر جاتے؟میں نے گاڑی سے سفر کرنا بہتر سمجھا تھا ۔۔
ظاہر ہے کہ اتنا کچھ ہونے پر بھی گھوڑے پر جاتے؟
اچھا کیا ورنہ گھوڑے کو احتجاج کرنا تھا ۔میں نے گاڑی سے سفر کرنا بہتر سمجھا تھا ۔۔