خود عکسی یعنی کہ سیلفی؟
جی۔ میں نے ایرانیوں میں سیلفی کے لیے 'خودعکس' کا استعمال دیکھا تھا۔ سوچا اسے اپنی زبان میں بھی متبادل کے طور پر متعارف کرانا چاہیے۔ اگر کسی دیگر کو پسند آیا تو وہ بھی استعمال کرے گا، اور اگر کسی کو پسند نہ آیا تو وما علینا الا البلاغ۔خود عکسی یعنی کہ سیلفی؟
بالغ ہو کر صرف 'عکسی'رہ جانا ہے۔جی۔ میں نے ایرانیوں میں سیلفی کے لیے 'خودعکس' کا استعمال دیکھا تھا۔ سوچا اسے اپنی زبان میں بھی متبادل کے طور پر متعارف کرانا چاہیے۔ اگر کسی دیگر کو پسند آیا تو وہ بھی استعمال کرے گا، اور اگر کسی کو پسند نہ آیا تو وما علینا الا البلاغ۔
میری رائے میں اردو میں بھی سیلفی کی بجائے 'خودعکس' یا 'خودعکسی' کا آسانی سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
خود عکسی سے 'عکسی مفتی' کی یاد آئیبالغ ہو کر صرف 'عکسی'رہ جانا ہے۔
یہ بخار خود عکسی نہیں، خود پسندی کا بخار ہےجسے دیکھیں بخارِ خود عکسی میں مبتلا ہے
ابھی ٹی وی پہ ہماری سیاستدان خواتین کو خود عکسی لیتے دکھا رہے تھے۔سچ بہت احمق لگ رہی تھیں۔عنوان میں "خودعکسی" دیکھ کر خیال آیا یاخدا اب یہ کونسے بلامیں ایرانی نوجوان گرفتار ہورہے ہیں۔
ویسے یہ سیلفی کا بخار تو اکثرنوجوانوں کے سر چڑھ کر بول رہا ہے بلا تفریق مذہب وملت ۔