حسان خان
لائبریرین
ایران میں ہر سال ایرانی-افغان سالِ نو کے ماہِ اول فروردین کے تیرہویں روز 'سیزدہ بِدَر' نامی ایامِ نوروز کا اختتامی جشن منایا جاتا ہے۔ اِس روز مرسوم یہ ہے کہ مردُم اہل و عیال کے ساتھ تفریح کی غَرَض سے باغوں اور بوستانوں کا رُخ کرتے ہیں۔ اِس روز کو ایران میں سرکاری سطح پر 'روزِ طبیعت' کے نام سے جانا جاتا ہے، تاکہ مردُم 'طبیعت' کو زیادہ نقصان پہنچانے سے گریز کریں۔ (طبیعت = نیچر)
؎
جاری ہے۔۔۔۔
جاری ہے۔۔۔۔
آخری تدوین: