تہران میں رمضان کا روزِ اولین

حسان خان

لائبریرین
عکاس: علی شیربند
تاریخ: ۷ جون ۲۰۱۶ء
ماخذ

595240_361.jpg

595242_198.jpg

595243_482.jpg

595244_405.jpg

595245_388.jpg

595246_536.jpg

595247_465.jpg

595248_714.jpg

595249_826.jpg

595250_224.jpg

595251_878.jpg

595252_996.jpg

595253_255.jpg

595254_963.jpg

595255_289.jpg

595256_930.jpg

595257_645.jpg

595258_392.jpg

595259_262.jpg

595261_837.jpg

595262_248.jpg

595263_781.jpg

595264_281.jpg

ختم شد!
 

حسان خان

لائبریرین
یہ کونسی ڈش ہے؟؟؟
جلیبیاں لگ رہیں ہیں لیکن پکانے کا طریقہ مختلف ہے۔
اِسے ایران میں 'زُولبیا' کہا جاتا ہے اور یہ جلیبی ہی کی ایرانی طرز ہے۔
ایران اور افغانستان میں 'زولبیائیں' یا 'جلیبیاں' رمضان میں رغبت کے ساتھ کھائی جاتی ہیں۔
اِنہیں پکانے کا طریقہ دیکھیے:
 
آخری تدوین:

حسان خان

لائبریرین
595249_826.jpg

یہ کونسی ڈش ہے؟؟؟
جلیبیاں لگ رہیں ہیں لیکن پکانے کا طریقہ مختلف ہے۔
تصحیح:

برادر طالب سحر نے تصحیح کی ہے کہ یہ تصویر 'زُولبیا' کی نہیں، بلکہ 'رَشته‌خُشکار' کی ہے۔
تصحیح اور معلومات میں اضافے کے لیے محترم طالب سحر کا شکریہ!

فارسی ویکی پیڈیا اس ایرانی غذا کے بارے میں یہ اطلاع فراہم کرتا ہے:
"رَشته‌خُشکار صوبۂ گیلان کی ایک روایتی شیرینی ہے۔ یہ شیرینی ماہِ رمضان کی خصوصی شیرینی کے طور پر بھی استعمال ہوتی ہے۔ گیلان میں، بالخصوص شہرِ رشت میں، اِسے افطار کے لیے تیار کیا جاتا ہے اور اِس کا نام بھی اِسی شہر سے لیا گیا ہے اور فارسی میں اِس کے نام کا ترجمہ خُشکارِ رشت [یعنی شہرِ رَشت کا 'خُشکار'] ہے۔ تہران میں بھی چند خاص جگہوں پر خصوصاً ماہِ رمضان میں اِس شیرینی کو تیار کیا جاتا ہے۔
اِس کے بنیادی اجزاء میں چاول کا آٹا، چینی، اخروٹ کا مغز، اور الائچی اور دارچین جیسے معطر مصالحے شامل ہیں۔"


فارسی ویکی پیڈیا کے مطابق 'رَشته‌خُشکار' گیلان کی گیلَکی زبان کا لفظ ہے۔

تیار شدہ رَشته‌خُشکار

640px-Reshteh_khoshkar.jpg


 
آخری تدوین:
Top