خان صاب نے اگر ایسا ہی ایک آدھ دھاگہ اور بنایا تو ڈپلومیٹ انکلیو میں کل ایرانی ایمبیسی کے باہر قطار لگی ہوگی۔۔ خوب است !!!زبردست عکاسی ہے جناب
لگتا ہے کہ آپ مصروفِ حسابِ مہ جبیناں لبِ بامش وغیرہ ہیںخان صاب نے اگر ایسا ہی ایک آدھ دھاگہ اور بنایا تو ڈپلومیٹ انکلیو میں کل ایرانی ایمبیسی کے باہر قطار لگی ہوگی۔۔ خوب است !!!