حسان خان
لائبریرین
'کاخِ گلستان' زَندی اور قاجاری دور سے تعلق رکھنے والوں کاخوں میں سے ایک ہے جو شہرِ تہران کے مرکز میں واقع ہے۔ تقریباً ۴۴۰ سال قدیم یہ کاخ ایران کا ایک منفرد ترین تاریخی مجموعہ ہے۔ یونیسکو کاخِ گلستان کو عالمی میراث کی فہرست میں شامل کر چکا ہے۔
عکاس: عبداللہ حیدری
تاریخ: ۱ فروردین ۱۳۹۶هش/۲۱ مارچ ۲۰۱۷ء
ماخذ
عکاس: عبداللہ حیدری
تاریخ: ۱ فروردین ۱۳۹۶هش/۲۱ مارچ ۲۰۱۷ء
ماخذ