حسان خان
لائبریرین
تہران کی خیابانِ دربند میں واقع قدیم قبرستانِ ظہیرالدولہ ایرانی تاریخ، ادب، اور فن سے تعلق رکھنے والے کئی مشاہیر کی ابدی آرام گاہ ہے۔ اِسی قبرستان کے شرقی نصف میں شاعرہ فروغ فرخزاد بھی مدفون ہیں، جن کے سالروزِ ولادت (۸ دَی مطابق بہ ۲۹/۲۸ دسمبر) کے بہانے سے یہ تصویری سیر تیار کی گئی ہے۔
عکاس: محمد معماریان
تاریخ: ۸ دَی ۱۳۹۵هش/۲۸ دسمبر ۲۰۱۶ء
ماخذ
ختم شد!
عکاس: محمد معماریان
تاریخ: ۸ دَی ۱۳۹۵هش/۲۸ دسمبر ۲۰۱۶ء
ماخذ
ختم شد!