تہران اور مشرقِ وسطیٰ کی طویل ترین خیابان، 'خیابانِ ولی عصر' اپنے دونوں اطراف موجود ہزاروں چِنار کے درختوں کی وجہ سے بھی مشہور ہے، لیکن اب اُن میں سے کئی چِنار خشک ہو گئے ہیں اور معرضِ نابودی میں ہیں۔ عکاس: داؤد قہردار
تاریخ: ۱۲ خُرداد ۱۳۹۵هش/۱ جون ۲۰۱۶ء ماخذ