تہران کی شاہراہِ محمد علی جناح

حسان خان

لائبریرین
ابھی ایک ایرانی اخبار کے توسط سے معلوم ہوا ہے کہ ایرانی دارالحکومت تہران میں بانیِ پاکستان محمد علی جناح کے نام سے موسوم ایک بزرگ راہ، یعنی شاہراہ، موجود ہے۔ یہ شاہراہ ایران کے غربی حصے میں واقع ہے، اور میدانِ آزادی سے شروع ہو کر تہرانی محلّے صادقیہ کے میدانِ فَلَکۂ دوم پر جا کر ختم ہوتی ہے۔
عکاس: محمّد سبحان
تاریخ: ۵ فروردین ۱۳۹۶هش/۲۵ مارچ ۲۰۱۷ء
ماخذ

Download

Download

آخری تدوین:

ویسے تہرآن والو کو میرا شکریہ بھی کرنا۔ مجھے شہید کرکے سڑک بھی بناڈالی۔
 
Top