x boy
محفلین
طحینہ دہی کی چٹنی
ایک کپ دہی، چار بڑے چمچ تہینا، حسب ذائقہ نمک
دہی کو پھینٹ لیں اس کے دانے ختم ہوجائے، پھر اس میں تہینا شامل کرلیں پھر سے اچھی طرح پھینٹیں
نمک شامل کرلیں
اس کو سلاد میں بھی ملایا جاسکتا ہے یا اسی طرح سومک اور بکدونیز چھڑک کر دیا جاسکتا ہے
روٹی سے کھائے یا پکوڑوں کے ساتھ یا سینڈوج میں مایونیز کی جگہہ ، جس طرح مرضی استعمال کریں

آخری تدوین: