یہ رشتے دار تھوک کے حساب سے بھی ہوں تو فائدہ نہیں ہے
بس آپ کو عیدی نہیں ملے گی اب سے.بچوں کو زیادہ پیسے نہیں دیتے۔۔۔ فضول خرچی کرتے ہیں۔۔۔
یہ زیادتی ہے۔ میں نے تو بچوں کے لیے کہا نا۔۔بس آپ کو عیدی نہیں ملے گی اب سے.
فقط ایک ڈالر؟مگر میں بیس بیس والا نہیں.
الحمد للہ جب پہلی دفعہ عیدی دی تھی بھتیجوں کو تو سو سو روپے دی تھی.
یہاں یہ بھی زیادہ میں شمار ہوتی تھی اس وقت. اب تو بڑھا دی ہے.فقط ایک ڈالر؟
وہ جو بات آپ نے کی ہے، اس کے بعد آپ بھی بچوں میں شامل ہو گیے ہیں.یہ زیادتی ہے۔ میں نے تو بچوں کے لیے کہا نا۔۔
زبردستی۔۔ مطلب گھسیٹ کے۔۔۔، یہ تو لینے کے دینے پڑھ گئے ہیں۔۔۔وہ جو بات آپ نے کی ہے، اس کے بعد آپ بھی بچوں میں شامل ہو گیے ہیں.
اسی لئیے کہتے ہیں ہر پنگے میں ٹانگ نہیں اڑانی چاہئیےزبردستی۔۔ مطلب گھسیٹ کے۔۔۔، یہ تو لینے کے دینے پڑھ گئے ہیں۔۔۔
ٹانگیں تو میں سمیٹ کر ہی بیٹھا اب کوئی کھینچ لے تو۔۔ وہ بھی زور آور شخصیت۔اسی لئیے کہتے ہیں ہر پنگے میں ٹانگ نہیں اڑانی چاہئیے
داڑھی والے بچے کب سے ہوگئے؟بس آپ کو عیدی نہیں ملے گی اب سے.
مگر آپ نے تو دیئے ہی نہیںزبردستی۔۔ مطلب گھسیٹ کے۔۔۔، یہ تو لینے کے دینے پڑھ گئے ہیں۔۔۔
پاکستان کے حساب سےتو سو روپے ہیں نافقط ایک ڈالر؟
ضرور ضرور۔۔۔۔ آجائیں سب۔ اٹک شریف۔ عیدی نہیں عیدا ملے گا۔۔۔۔مگر آپ نے تو دیئے ہی نہیں
چلیں جیب ہلکی کریں اور عیدی دیں۔آجاؤ کڑیوں سب
لاریب مرزا مقدس ماہی احمد نور سعدیہ شیخ
باقی نام سوچنے دیں