جاسمن
لائبریرین
کسی تقریب کے دوران بہت سی حماقتیں، مزے مزے کی حرکتیں اور لطیفے سرزد ہوتے ہیں۔تیرہویں سالگرہ پہ نبیل کے پہلے دھاگے سے یہ خیال آیا جب۔۔۔۔۔۔
لیکن اب بھی کچھ مشکل نہیں۔ عمران اور عدنان دو بھائی ہوا کرتے ہیں اردو محفل کے شہر میں۔ اِن کے شتونگڑوں کے دو تین مقابلے رکھ لیں کسی اکھاڑے میں ۔چند دن میں ہدف پورا۔
جی پچاس ہزار تو کچھ بھی نہیں،بہت ہی آسانی سے پورے ہوسکتے تھے اگر قیصرانی بھائی یہاں ہوتے۔ اُن کی محض "ہممم" کی مار تھی یہ ہدف۔آپ میں سے کچھ دوست شاید نوٹ کر چکے ہوں کہ فورم پر دو ملین پیغامات ہونے میں تقریبا پچاس ہزار پیغامات کی کسر رہ گئی ہے۔ یہ ایک بڑا نمبر ہے، لیکن اگر ہم کوشش کریں تو فورم کی سالگرہ کی مدد، یعنی جولائی کے آخر تک اس ہدف ہو پورا کر سکتے ہیں۔ یہ نہ صرف محفل فورم کے لیے ایک تاریخی سنگ میل ہوگا بلکہ اردو کمپیوٹنگ کی تاریخ کے لیے بھی یہ ایک اہم علامت ہوگی۔ اس ہدف کو حاصل کرنے کے لیے ہم سب کو ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرنا ہوگا۔
لیکن اب بھی کچھ مشکل نہیں۔ عمران اور عدنان دو بھائی ہوا کرتے ہیں اردو محفل کے شہر میں۔ اِن کے شتونگڑوں کے دو تین مقابلے رکھ لیں کسی اکھاڑے میں ۔چند دن میں ہدف پورا۔