تیری اک نگاہ میری جان ہے

عشق بسمل

محفلین
تیری اک نگاہ میری جان ہے
میری جان میرا یقین رکھ

میں مرا تو عشق کا مزار ہو
جو جیا تو تیری حیات ہو
تحریر ععشق بسمل
 
Top