نظام الدین
محفلین
تیرے قریب رہ کے بھی تھا تجھ سے بے خبر
تجھ سے بچھڑ کے بھی میں تیرے رابطے میں ہوں
(واصف علی واصف)
تجھ سے بچھڑ کے بھی میں تیرے رابطے میں ہوں
(واصف علی واصف)
عمدہ!!تیرے قریب رہ کے بھی تھا تجھ سے بے خبر
تجھ سے بچھڑ کے بھی میں تیرے رابطے میں ہوں
(واصف علی واصف)
آپ کے دانت شریف اکثر درشن میں ہوتے ہیں ۔۔۔ سوچا آج میں ہنس لوں ۔۔۔ آپ ''گڈ '' لکھتے ہیں اکثر ۔۔۔ کچھ اور نہیں لکھتے ۔۔۔نور سعدیہ شیخ ۔۔۔ "خوب" میں ایسی کیا مزاحیہ بات تھی کہ آپ نے اپنے دانت شریف کے درشن کروائے ؟؟
اس کا مطلب میرا "گُڈ" کافی مشہور ہے ۔۔آپ کے دانت شریف اکثر درشن میں ہوتے ہیں ۔۔۔ سوچا آج میں ہنس لوں ۔۔۔ آپ ''گڈ '' لکھتے ہیں اکثر ۔۔۔ کچھ اور نہیں لکھتے ۔۔۔