محمد ندیم پشاوری
محفلین
کیا زیک سے مراسلہ کی نا پسندیدگی کی وجہ پوچھ سکتا ہوں۔
مدیر کی آخری تدوین:
یہود کوئی ایک قوم نہیں ہیں۔ اسی سے اپنی جہالت کا اندازہ لگا لیں۔ہولوکاسٹ ایک گھڑا ہوا افسانہ ہے جو یہودی قوم کی نفسیات کی عکاسی کرتا ہے جس کے شاید ہم میں سے بھی بہت شکار ہو چکے ہیں۔
یہود کی کل عالمی آبادی صرف 1،5 کروڑ ہے۔ جو کہ مختلف قومیتوں میں یوں تقسیم ہے:’’کاف سین‘‘ کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے یہود کی بحیثیت قومیت سے انکار کر دیا۔ برائے کرم جب کسی عنوان کے متعلق آپ کے پاس کافی علم نہیں تو زبان کھولنے کی زحمت نہ کیا کریں۔
قومیت سے مراد صرف یہ نہیں ہے کہ مختلف جگہوں یا زبان سے تعلق رکھنے والے ہوں۔ ’’مسلمان ایک قوم ہیں‘‘ اس کا آپ کیا جواب کریں گے۔ شکریہ
عبید انصاری کیا یہ آپ کا اصلی نام نہیں ہے؟’’عبید انصاری‘‘
یہ اعتراض آپ کے واوین کے استعمال پر تھازیک بھائی کو اب لوگوں کے ذاتی ناموں سے بھی مسئلہ ہونے لگا ہے۔
اسکا جواب آپکو روز ملتا ہے جب مسلمان مسلمانوں کے ہاتھوں ہی رسوا اور شہید ہوتے ہیں۔معلومات فراہم کرنے کے لیے انتہائی مشکور ہوں۔ جناب قومیت سے مراد صرف یہ نہیں ہے کہ مختلف جگہوں یا زبان سے تعلق رکھنے والے ہوں۔ ’’مسلمان ایک قوم ہیں‘‘ اس کا آپ کیا جواب کریں گے۔ شکریہ
دنیا میں ہر رنگ و نسل کے یہودی موجود ہیں۔ کیا یہ سب ایک ہی قوم سے ہیں؟ہم آپ کی بات سے متفق ہیں لیکن ’’کاف سین‘‘ صاحب یہ بھول جاتے ہیں کہ یہودی قوم جہاں کہیں بھی آباد ہے تمام کا شجرۂ نسب ایک جگہ جمع ہوتا ہے۔
اصلی تو عبید الرحمٰن ہی ہے۔عبید انصاری کیا یہ آپ کا اصلی نام نہیں ہے؟