ابھی ابھی شاہ جی نے اطلاع دی ہے کہ وہ "ابو" بن گئے ہیں۔
اللہ تعالٰی نے کل رات 8 بجے انہیں ایک پیاری سی بیٹی کی نعمت سے نوازا ہے۔
شاہ جی اہل محفل کی جانب سے مبارک باد قبول فرمائیں۔
اللہ سے دعا ہے کہ بٹیا اپنے ماں باپ کے لیے باعث رحمت و راحت ہو۔
آمین ۔شکریہماشاء اللہ۔۔۔۔۔
اللہ اس نومولود بچی کو اپنے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین
آمین-اور اللہ کریم آپ کو بھی جلد آپکی آنکھوں کی ٹھندک(اولاد) عطا فرمائے اور ایک کم از کم 6 یا 7بہت بہت مبارک ہو آپ اللہ کی یہ رحمت۔ تیلے بھائی
خیر مبارک -اور جناب مٹھائی کا بندوبست ہو رہا ہے بس تھوڑا سا ا تنظار فرمائیں۔بہت بہت مبارک ہو میرے طرف سے بھی
ارے ارے بھائی سب کا منہ میٹھا کروا رہے ہو
ہم بھی ہیں ہمارا بھی خیال رکھنا
بہت مبارک ہو اللہ تعالٰی آپ کو اور آپ کے گھرانے کو خوش و خرم رکھے میری طرح آمین
آمیناللہ سائیں اس کے نصیب اچھے کرے۔
خیر مبارک-مٹھائی بس آئی کے آئیمبارک ہو تیلے بھیا ، ۔۔ بہت سی ۔ اللہ سے دعا ہے کہ بٹیا اپنے ماں باپ کے لیے باعث رحمت و راحت ہو۔
(مٹھائی ) ،۔
خیر مبارکبہت بہت مبارک ہو تیلے شاہ صاحب
وعلیکم سلام۔خیر مبارکالسلام علیکم
بہت بہت مبارک ہو !
خیر مبارکمبارک ہو تیلے شاہ
خیر مبارکبہت بہت مبارک ہو شاہ جی
جی جی بالکل پہلی رات تو جاگ کر گزاری پتہ نہیں چل رہا تھا کب بھوک کی وجہ سی رو رہی ہے اور کب سردی کی وجہ سےWelcome to the Club شاہ جی۔ اللہ بٹیا کے نصیب اچھے کرے اور سے آپ کی آنکھوںکی ٹھنڈک بنائے۔ آمین۔
جی بالکل آپکی محنت ضائع نہیں کیتیلے بھیا، بہت بہت مبارک ہو۔ اور نام کیا رکھا ہے، ضرور بتانا؟؟ بلکہ جو ناموں کی لسٹ میں نے بھیجی ہے، اسی میں سے نام رکھنا ہے۔ کہیں میری محنت ضائع نہ کرنا۔
آمین - بس اسی طرح دعاؤں میں یاد رکھیںمبارک ہو تیلے شاہ۔ اللہ اس شاہزادی کے نصیب اچھے کرے اور دونوں دنیاؤں کی نعمتوں سے نوازے۔
خیر مبارکتیلے شاہ
بہت بہت مبارک ہو
خیر مبارکبہت بہت مبارک ہو۔۔
خیر مبارکتیلے بھیا بہت بہت بہت مبارک آپ اور بھابی دونوں کو ۔۔۔
آپ کو بہت مبارک ہو تیلے شاہ صاحب۔