تین با توں پر عمل لازم

¤بسم الله الرحمان الرحیم¤

تین باتوں پر عمل لازم

حضرت شفیق بلخیؒ فرماتے ہیں کہ
تین باتوں پر عمل کیے بغیر فائدہ نہیں
ہوتا خواہ اسّی ۸۰ صندوق کتابوں کے
پڑھے.....

(۱) دنیا سے محبت نہ رکھے
کیوں کہ
یہ مسلمان کا گھر نہیں

(۲) شیطان سے دوستی نہ کرے
کیوں کہ
یہ مسلمان کا رفیق نہیں

(۳) کسی کو تکلیف نہ دے
کیوں کہ
یہ مسلمان کا پیشہ نہیں
 
¤بسم الله الرحمان الرحیم¤

تین باتوں پر عمل لازم

حضرت شفیق بلخیؒ فرماتے ہیں کہ
تین باتوں پر عمل کیے بغیر فائدہ نہیں
ہوتا خواہ اسّی ۸۰ صندوق کتابوں کے
پڑھے.....

(۱) دنیا سے محبت نہ رکھے
کیوں کہ
یہ مسلمان کا گھر نہیں

(۲) شیطان سے دوستی نہ کرے
کیوں کہ
یہ مسلمان کا رفیق نہیں

(۳) کسی کو تکلیف نہ دے
کیوں کہ
یہ مسلمان کا پیشہ نہیں
انکل جی حوالہ بھی دیں مہربانی ہوگی
 
ابن رضا

لائبریرین
یہ اچھی باتیں ہیں اس پر عمل کیا حوالہ دیکھ کر کرنا ہوگا کیا ...:laughing:
:p

1
اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے:
جو کچھ تمھارے پاس ہے وہ ختم ہو جائے گا او ر جو کچھ اللہ کے پاس ہے وہ باقی رہنے والا ہے۔“(سورہ : ا لنحل ۔ آیت نمبر:۹۶)

2
اور جب ہم نے فرشتوں کو حکم دیا کہ آدم کو سجدہ کرو تو سب نے سجدہ کیا مگر ابلیس (نے نہ کیا) وہ جنات میں سے تھا تو اپنے پروردگار کے حکم سے باہر ہوگیا۔ کیا تم اس کو اور اس کی اولاد کو میرے سوا دوست بناتے ہو۔ حالانکہ وہ تمہارے دشمن ہیں (اور شیطان کی دوستی) ظالموں کے لئے (خدا کی دوستی کا) برا بدل ہے (الکہف 50)

3
جو لوگ اپنا مال اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں ان (کے مال) کی مثال اس دانے کی سی ہے جس سے سات بالیں اگیں اور ہر ایک بال میں سو سو دانے ہوں اور خدا جس (کے مال) کو چاہتا ہے زیادہ کرتا ہے۔ وہ بڑی کشائش والا اور سب کچھ جاننے والا ہے (261) جو لوگ اپنا مال خدا کے رستے میں صرف کرتے ہیں پھر اس کے بعد نہ اس خرچ کا (کسی پر) احسان رکھتے ہیں اور نہ (کسی کو) تکلیف دیتے ہیں۔ ان کا صلہ ان کے پروردگار کے پاس (تیار) ہے۔ اور (قیامت کے روز) نہ ان کو کچھ خوف ہوگا اور نہ وہ غمگین ہوں گے (البقرة 262 )
 
اکمل زیدی

محفلین

اس میں میری پوسٹ کو لینا اور سٹکنگ ٹنگ کا ایموٹیکون ...بات کچھ سمجھ نہیں آئی ..؟؟
 
Top