ناظم رضا مصباحی
محفلین
۱- پیغام میں تصویر اپلوڈ کرنے کے لیے "تصویر شامل کریں" کا ایک بٹن ہو۔
۲- ایک ایم بی تک کی zip یا rar فائل کو اپلوڈ کرنے کے لیے پیغام میں ہی "فائل اپلوڈ کریں" کا بٹن۔
(یہ دونوں سہولتیں alqlm۔org پر میسر تھیں۔)
۳- اردو محفل کی موبائل سائٹ۔
میں نے اب تک اپنے سبھی پیغام اور جواب اپنے موبائل ہی سے دیے ہیں اور خالی وقت میں عموما فورم پر مطالعہ کرتا رہتا ہوں. موبائل سائٹ سے لازما آسانی ہوگی۔
نبیل الف عین شاکر القادری arifkarim