غالباً یہ کہنا چاہ رہے ہیںتکنیکی غلطی تو کوئی محسوس نہیں ہوتی ہے لیکن تیسرے شعر میں 'تیرے شہزادی' کی معنویت سمجھ نہیں سکا
جی۔۔محترم درست کہاکآپ نےغالباً یہ کہنا چاہ رہے ہیں
شہزادی! تیرے محل کا راستہ سیدھا تھا
راستہ مکمل تو وزن میں نہیں آتا، رستہ آ سکتا ہےہوں کرتے ہیں۔۔۔ترے محل کاتو راستہ ہے سیدھا شہزادی
شکریہ محترمراستہ مکمل تو وزن میں نہیں آتا، رستہ آ سکتا ہے