ہاہا!!اب ’’ٹے‘‘ والی بریانی بھی سکھائیں۔۔۔
ویسے عدنان بھائی کو ’’ثے‘‘ والی بریانی زیادہ پسند ہے!!!
اب بریانی تہہ در تہہ کھولنا شروع ہوگئی ہے ۔ہاہا!!
یہ تے دراصل "تہہ" ہے۔
تڑکا اوپر ہوتا ہے اور تہہ نیچے ہوتی ہےاب بریانی تہہ در تہہ کھولنا شروع ہوگئی ہے ۔
یوں بھی ہم نے پانی کھَولتے دیکھا ہے لیکن بریانی کو کھولتے نہیں دیکھا!اب بریانی تہہ در تہہ کھولنا شروع ہوگئی ہے ۔
مانا کہ ہر بریانی تہہ دار ہوتی ہے لیکن ہر بریانی تے والی تو نہیں ہوتی نا!!!میں تو یہ سوچ رہا ہوں کہ کون سی بریانی تہہ دار نہیں ہوتی۔
آپ کبھی دیگ پر بیٹھے عدنان بھائی کودیکھ لیں کہ کیسے عین وقت پر بریانی ’’کھولتے‘‘ ہیں!!!یوں بھی ہم نے پانی کھَولتے دیکھا ہے لیکن بریانی کو کھولتے نہیں دیکھا!
آپ بھی خوب ہماری پولیں کھولتے ہیں ۔آپ کبھی دیگ پر بیٹھے عدنان بھائی کودیکھ لیں کہ کیسے عین وقت پر بریانی ’’کھولتے‘‘ ہیں!!!
اب لے دے کے آپ کے پاس پولیں ہی تو رہ گئیں!!!آپ بھی خوب ہماری پولیں کھولتے ہیں ۔
اب لے دے کے آپ کے پاس پولیں ہی تو رہ گئیں!!!