یعنی گوگل کو تطویل کے حروف نکال کر تلاش کرنی چاہیے۔
محمد عویدص عطاری محفلین اکتوبر 24، 2007 #23 جناب میں مققدرہ کی بورڈ استعمال کر رہا ہوں پر اس میں تطویل نہیں ہورہی ہے کیا کیا جائے برائے مہربانی اس مسئلہ کے حل فرمائیں
جناب میں مققدرہ کی بورڈ استعمال کر رہا ہوں پر اس میں تطویل نہیں ہورہی ہے کیا کیا جائے برائے مہربانی اس مسئلہ کے حل فرمائیں
الف عین لائبریرین اکتوبر 24، 2007 #24 کون سا مقتدرہ کی بورڈ عویدص؟ میرے مقتدرہ کی بورڈ میں تطویل بھی ہے۔ یہاں بھی تلاش کر سکتے ہیں۔ اور میرے ای سنپ فولڈر میں بھی۔
کون سا مقتدرہ کی بورڈ عویدص؟ میرے مقتدرہ کی بورڈ میں تطویل بھی ہے۔ یہاں بھی تلاش کر سکتے ہیں۔ اور میرے ای سنپ فولڈر میں بھی۔
گل خان محفلین دسمبر 13، 2007 #26 جناب الف عین صاحب۔۔سلیم قرآن فونٹ میں تطویل کا عمل بہت اچھا ہو جاتا ہے۔۔۔مجھے بھی یہ آج ہی پتہ چلا ہے۔۔۔
جناب الف عین صاحب۔۔سلیم قرآن فونٹ میں تطویل کا عمل بہت اچھا ہو جاتا ہے۔۔۔مجھے بھی یہ آج ہی پتہ چلا ہے۔۔۔