ارشد چوہدری
محفلین
الف عین
عظیم
شکیل احمد خان23
ارشد رشید
------------
ثابت ہے جرم میرا میں نے وفا نبھائی
چھوٹے نہ ساتھ تیرا چھوٹے بھلے خدائی
-----------
تیرے بغیر اپنی ہے زندگی ادھوری
منظور اب نہیں ہے تیری ہمیں جدائی
------------
زخمی ہے قوم ساری اس آگ میں جھلس کر
کوئی تو اس کو سمجھے کس نے چتا جلائی
----------
تھی زندگی میں رونق تیرے ہی دم قدم سے
تیرے بغیر ہم نے محفل نہیں سجائی
------------
وہ وسوسوں کے ہرگز لگتا نہیں ہے پیچھے
جو قلب کی مسلسل کرتا رہے صفائی
-----------
لگتا نہیں ہے اچھا جینا بھی اب تو ہم کو
تیری ہمیں جدائی ہرگز نہ راس آئی
---------
ظالم نے اس طرح سے حالات کو بگارا
آسان اب نہیں ہے ہرگز بھی لب کشائی
---------
حالات کا بدلنا اب ہو چکا مقدّر
اس بات میں ہے مضمر اب قوم کی بھلائی
-----------
کہتا رہا یہ ارشد کرتا ہوں پیار تم سے
لیکن یہ بات اس کو ہرگز سمجھ نہ آئی
-----------
عظیم
شکیل احمد خان23
ارشد رشید
------------
ثابت ہے جرم میرا میں نے وفا نبھائی
چھوٹے نہ ساتھ تیرا چھوٹے بھلے خدائی
-----------
تیرے بغیر اپنی ہے زندگی ادھوری
منظور اب نہیں ہے تیری ہمیں جدائی
------------
زخمی ہے قوم ساری اس آگ میں جھلس کر
کوئی تو اس کو سمجھے کس نے چتا جلائی
----------
تھی زندگی میں رونق تیرے ہی دم قدم سے
تیرے بغیر ہم نے محفل نہیں سجائی
------------
وہ وسوسوں کے ہرگز لگتا نہیں ہے پیچھے
جو قلب کی مسلسل کرتا رہے صفائی
-----------
لگتا نہیں ہے اچھا جینا بھی اب تو ہم کو
تیری ہمیں جدائی ہرگز نہ راس آئی
---------
ظالم نے اس طرح سے حالات کو بگارا
آسان اب نہیں ہے ہرگز بھی لب کشائی
---------
حالات کا بدلنا اب ہو چکا مقدّر
اس بات میں ہے مضمر اب قوم کی بھلائی
-----------
کہتا رہا یہ ارشد کرتا ہوں پیار تم سے
لیکن یہ بات اس کو ہرگز سمجھ نہ آئی
-----------