ثقافتی دورہ ہوگا توپرویزخٹک کو بھی وزیر اعظم بیرون ملک دورے پرساتھ لے کر جائیں گے

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9نومبر۔2014ء)وزیر اعظم کے دورہ چین کے وفد میں وزیر اعلیٰ پنجاب کی موجودگی پرعمران خان کے اعتراض کا جواب دیتے ہو ئے پر ویز رشید نے کہا ہے کہ جب ثقافتی دورہ ہوگا توپرویزخٹک کو بھی وزیر اعظم بیرون ملک دورے پرساتھ لے کر جائیں گے، نجی ٹی وی سے گفتگو ..

۔۔۔۔۔
یہ وزیر موصوف دراصل کہنا کیا چاہتے ہیں ؟
:battingeyelashes::battingeyelashes::battingeyelashes:
 
ظاہر ہے مہارت استعمال کی جائے گی موصوف کی ثقافت کے شعبہ میں :)
 
آبی ٹوکول

محفلین
کہنا یہ چاہ رہے ہیں کہ ابھی صرف طبی دورہ ہے اس لیے دماغی امراض کی تشخیص کے لیے وزیر اعظم فقط اپنے بھائی شہباز شریف کو لیکر گئے ہیں جب انھے شفا ہوگی تو پھراس خوشی میں چائنہ کا ہی ثقافتی دورہ رکھیں گے تو اس میں اپنے خاندان سمیت پرویز خٹک کو بھی موقع دیا جائے گا ضرورررررر
 
طبی دوروں کے لیے تو لندن اور امریکہ وغیرہ نہیں جاتے!!!
چائنہ میں تو انسداد اقتصادی پولیو کے قطرے لینے جاتے ہیں۔
 
آبی ٹوکول

محفلین
چھوٹے میاں صاحب کی جو دماغی صحت ہے وہ پولیو کہ قطرے پینے والے بچوں کی عمر کہ ہی جیسی ہے سو آپکا خیال بھی درست ہوسکتا ہے
 
Top