نیرنگ خیال

لائبریرین
10505314_10152770393973676_5946850287798099916_n.jpg

اگر آپ لوگ بھی حساب لگانا چاہتے ہیں کہ اب تک کتنا ثواب کما چکے ہیں۔ تو فارمولا استعمال کر کے اندازہ لگا سکتے ہیں۔ بلکہ اندازہ کیا۔ بالکل ٹھیک ٹھیک مقدار پتا چل جائے گی۔
 
کاشفی

محفلین

ہا ہا ۔۔ مسلم آئن اسٹائن نیرنگ خیال آپ نے یہ فارمولا دیا ہے کیا؟
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
مسلم قوم جو کہ پاکستان میں رہتی ہے۔۔وہ انگریزی کے پرچے میں کیلکولیٹر لے کر جاتے ہیں۔۔ہر جگہ ریاضی استعمال کرنا لوگ ثواب سمجھتے ہیں۔
انگریزی کے پرچے میں تو کیلکولیٹر کا استعمال بنتا بھی ہے۔ مضموں کے الفاظ ناپنے کے کام آتا ہے۔۔۔ :D
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
نیرنگ خیال بھائی یہ اوپر والا این اور نیچے والا این او کس چیز کا سمبل ہے۔۔
اوپر والا این تو ثواب کی مقدار لگے ہے۔ جبکہ نیچے والا این نمازیوں کی تعداد کو ظاہر کرتا ہوگا۔ آپ کیا آج عشاء کی نماز کا حساب لگا رہے ہیں۔۔۔ :p
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
:p۔۔ ناپنے کا کام تو رولر سے چلاتا تھا میں۔۔۔:)
ہاہاہاہاہااااااااا۔۔۔۔۔ اور ویسے میں نے آج تک اس پابندی کا خیال نہیں رکھا۔ کیوں کہ میرا ماننا تھا کہ میرا پیپر چیک کرنے والا اگر پڑھ ہی لے تو کمال ہوجائے گا۔ کجا یہ کہ۔۔۔ :p
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
کچھ کچھ نیل کے ساحل سے تابخاک کاشغر والی مثال ہے، یعنی فجر سے عشاء بلکہ تہجد تک۔ دیکھا اسلامی ریاضی کی لچک، جتنی نمازیں چاہیں سما دیں اس میں :)
اور میں وہ شفیق الرحمن کے شیطان کی گھوڑے والی دو سواریوں کی مثال سمجھا تھا کہ گھوڑے پر دونوں سواریوں کا شکریہ۔ پہلی اور آخری۔۔۔ :)
 
کاشفی

محفلین
اوپر والا این تو ثواب کی مقدار لگے ہے۔ جبکہ نیچے والا این نمازیوں کی تعداد کو ظاہر کرتا ہوگا۔ آپ کیا آج عشاء کی نماز کا حساب لگا رہے ہیں۔۔۔ :p
:p ۔۔صحیح سمجھے آپ۔۔۔
نیرنگ بھائی از ایکول ٹو حوریں ہونا چاہیئے۔۔
 
کاشفی

محفلین
ہاہاہاہاہااااااااا۔۔۔۔۔ اور ویسے میں نے آج تک اس پابندی کا خیال نہیں رکھا۔ کیوں کہ میرا ماننا تھا کہ میرا پیپر چیک کرنے والا اگر پڑھ ہی لے تو کمال ہوجائے گا۔ کجا یہ کہ۔۔۔ :p
بہت اچھے۔۔:p ۔۔ بچپن سے آپ ڈاکٹر ہیں۔۔۔
 
Top