سید عمران
محفلین
سچ پوچھیں تو کھانا کھانا مجھے زہر لگتا ہے۔
سچ پوچھیں تو کھانا کھانا مجھے زہر لگتا ہے۔
میں آپ سے پہلے بھی گزارش کر چکی کہ ایسی چیزوں میں مجھے ٹیگ نہ کیا کریں۔۔۔ خوامخواہ سعید سے شکایت ہونے لگتی p یہ مزاح تھا!)یہ ویڈیو میں نے فیس بک پر لگائی تو برادرم شمشاد کا تقاضا تھا کہ محفل پر بھی شریک کریں
سو ان کی خواہش کے احترام میں ویڈیو شریک کر رہا ہوں
قصہ کچھ یوں ہے کہ پردیس میں بندہ ایک طرح کے ذائقے اور طریقے سے پکے ہوئے کھانے کھا کر بور ہو جاتا ہے ایک دن خیال آیا کہ کچھ نیا کیا جائے تو جناب یہ ڈش بنائی اور ہم چار میس ممبران نے بہت رغبت سے کھائی طریقہ بہت سادہ ہے مرغ کا سالن تھوڑا پتلے شوربے والا بنا کر ورقی چپاتیاں چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر کے پرات میں ڈالیں اس کے اوپر شوربہ اور بوٹیاں ڈال دیں ساتھ سلاد اور پودینے کی چٹنی ہو تو سبحان اللہ تو جناب بنائیں اور مزے سے کھائیں
یہ الٹے توے پر بنتی ہیں اور بہت باریک ہوتی ہیں آپ عام چپاتی بھی استعمال کر سکتے ہیںبہت خوب ، یہ ورقی چپاتیاں کیسے بنائی جاتی ہے؟
ایک ہی چیز ہے نام مختلف ہیںمیرے سسرال میں پتلی اور بہت بڑی بڑی روٹیوں توی پہ بنائی جاتی ہیں۔ انھیں منڈے (م پہ زبر) کہتے ہیں۔
لیکن ورقی چپاتیوں کا مجھے بھی نہیں پتہ۔
دیکھنے میں تو عمدہ ہے کھانے میں کیسا ہے پتا نہیںیہ ویڈیو میں نے فیس بک پر لگائی تو برادرم شمشاد کا تقاضا تھا کہ محفل پر بھی شریک کریں
سو ان کی خواہش کے احترام میں ویڈیو شریک کر رہا ہوں
قصہ کچھ یوں ہے کہ پردیس میں بندہ ایک طرح کے ذائقے اور طریقے سے پکے ہوئے کھانے کھا کر بور ہو جاتا ہے ایک دن خیال آیا کہ کچھ نیا کیا جائے تو جناب یہ ڈش بنائی اور ہم چار میس ممبران نے بہت رغبت سے کھائی طریقہ بہت سادہ ہے مرغ کا سالن تھوڑا پتلے شوربے والا بنا کر ورقی چپاتیاں چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر کے پرات میں ڈالیں اس کے اوپر شوربہ اور بوٹیاں ڈال دیں ساتھ سلاد اور پودینے کی چٹنی ہو تو سبحان اللہ تو جناب بنائیں اور مزے سے کھائیں
کھانے وہی ہوتے ہیں بس اُن کو ہم نئے طریقے سے بناتے ہیں تو اُس کا نام کچھ بنادیتے ہیںاللہ اللہ انسان کتنا کھائے گا اور کیا کیا کھائے گا، مطلب روٹی تو روٹی ہوتی ہے، یہ روٹی کی قسمیں کہاں سے ایجاد ہو گئیں۔
جیسے چریا پلاؤ، جنگلی بریانی، باؤلے کوفتے، جامہ واری چکن، گھیردار بینگن، تنگ موری کی بھنڈیاں، بھگوڑے آلو!!!کھانے وہی ہوتے ہیں بس اُن کو ہم نئے طریقے سے بناتے ہیں تو اُس کا نام کچھ بنادیتے ہیں
جنگلی بریانیجیسے چریا پلاؤ، جنگلی بریانی، باؤلے کوفتے، جامہ واری چکن، گھیردار بینگن، تنگ موری کی بھنڈیاں، بھگوڑے آلو!!!