زیک
مسافر
پچھلے دو تین سال سے یہاں ریاست جارجیا میں فحط کی صورتحال تھی کہ بارش معمول سے کافی کم ہوئ اور جھیلوں میں پانی کافی کم ہو گیا تھا،۔ اس سال بارش عام معمول کے مطابق ہو رہی تھی بلکہ کچھ زیادہ ہی کہ اچانک آسمان کھل گیا۔ بارش شروع ہوئ تو ختم ہونے کا نام ہی نہ لے۔ ایک ہفتہ پہلے کے ویکاینڈ پر کچھ جگہوں پر تو 20 انچ بارش ہوئ۔
اس سیلاب سے 9 اموات ہوئیں اور ایک سے تین دن تک سکول بھی بند رہے۔
کچھ تصاویر اٹلانٹا جرنل کانسٹیٹیوشن اخبار سے۔
اس سیلاب سے 9 اموات ہوئیں اور ایک سے تین دن تک سکول بھی بند رہے۔
کچھ تصاویر اٹلانٹا جرنل کانسٹیٹیوشن اخبار سے۔