میں آپ کو بتاتا ہوں کہ مجھے بھی نہیں معلوم کے جمیعت کو یہ حق کس نے دیا ہے۔۔۔۔ ویسے میرا کاؤنٹر سوال یہ ہے کہ کیا جمیعت نے یہ حق مانگا تھا جو کسی نے انہیں یہ حق دیا ہے۔۔۔۔کوئی یہاں مجھے یہ بتائے کہ جمیعت کو کس نے حق دیا ہے کہ پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹل پر قبضہ کر کے بیٹھ جائے؟ اور بعد میں ہنگامہ آرائی کرے؟
http://www.nawaiwaqt.com.pk/E-Paper/Lahore/2013-12-03/page-1/detail-6
میں آپ کو بتاتا ہوں کہ مجھے بھی نہیں معلوم کے جمیعت کو یہ حق کس نے دیا ہے۔۔۔ ۔ ویسے میرا کاؤنٹر سوال یہ ہے کہ کیا جمیعت نے یہ حق مانگا تھا جو کسی نے انہیں یہ حق دیا ہے۔۔۔ ۔
میں پریشان تھا کہ کاپی پیسٹ سرکار آج دو مراسلے یونی کوڈ کے کیسے کر سکتے ہیں۔ اب یہ دھاگہ دیکھا تو سکون ملا کہ نہیں، پرنالہ وہیں گرنا ہے
اور مزے کی بات یہ ہے کہ کاپی پیسٹ سرکار نے اس بارے میں چُپ سادھے رکھی اور آج ساری بھڑاس نکال لیہنگامہ ہے کیوں برپا، تھوڑی سی جو پی لی ہے۔۔۔
ہاں دوسروں کو کچھ نہیں کرنے دیتے مگر خود سب کچھ کرتے ہیں ان کے لیے سب جائز ہے اور " حلال " بھی خواہ وہ شراب ہی کیوں نہ ہو
اور آپ حسب عادت جانبداری کا مظاہرہ کرتے رہیں گے انتظامیہ کا حصہ ہوتے ہوے کم از کم آپ کو یہ زیب نہیں دیتابھلے ہی یہ اُمت اخبار کے تراشے ہیں لیکن ان میں جو نیگیٹو باتیں ہیں وہ تو کچھ لوگ فوراً یقین کر لیں گے اور جو پازیٹو ہیں ان پر "امت اخبار" کا لیبل لگا کر اسے جھوٹ کا پلندہ قرار دے دیں گے۔