عبدالقیوم چوہدری
محفلین
اس مسجد کی تعمیر 2001 میں ہوئی۔ اس کا نام قازق شاعر اور تاریخ دان مشکور یوسف (Mashkhur Jusup) کے نام پر رکھا گیا۔۔ مسجد میں عبادت کے لیے 2 ہال ہیں، جہاں بیک وقت 1500 افراد (1200 مرد اور 300 خواتین) نماز ادا کر سکتے ہیں ۔ مسجد کے مینار 63 میٹر بلند اور گنبد اپنے ہلال سمیت 54 میٹر بلند ہے۔
یہ صرف مسجد نہیں بلکہ ایک مکمل کمیونٹی سینٹر ہے، اس میں ایک سکول، شادی ہال، لائبریری، اسلامی ثقافتی میوزیم، ڈائننگ ہال اور ایک عدد 'سینما' بھی ہے۔
یہ صرف مسجد نہیں بلکہ ایک مکمل کمیونٹی سینٹر ہے، اس میں ایک سکول، شادی ہال، لائبریری، اسلامی ثقافتی میوزیم، ڈائننگ ہال اور ایک عدد 'سینما' بھی ہے۔
آخری تدوین: