سری نگر میں واقع جامع مسجد کشمیر کی بزرگ ترین مسجد ہے۔ یہ مسجد ۱۴۰۰ عیسوی میں سلطان سکندر کے حکم سے تعمیر کی گئی تھی اور بعد میں اُس کے بیٹے زین العابدین کے توسط سے اس مسجد کی توسیع ہوئی تھی۔ علاقائی طرزِ تعمیر کا اعلیٰ نمونہ ہونے والی اس مسجد میں ۳۷۰ چوبی ستون ہیں۔