شکریہ بہت بہتبہت خوب. ..............
ہم نے بھی سوچ بچار کے گھوڑے بحرِ عمیق میں دوڑا کر دیکھ لیے مگر بحر کی جستجو میں ناکام رہےبہت عمدہ شعر ہے ماشاء اللہ! بحر کونسی ہے بتادیتے تو بہتر؟ اصل میں میرے علاوہ سارے احباب انتہائی باصلاحیت، لائق فائق ہیں، میں جو تنہا جاہل ٹھرا! اس لئے کچھ نہ سمجھ میں آئے تو پوچھ بیٹھتا ہوں، امید ہے آپ درگذر سے کام لیں گے!!
جناب محترم محمد کاشف اختر صاحببہت عمدہ شعر ہے ماشاء اللہ! بحر کونسی ہے بتادیتے تو بہتر؟ اصل میں میرے علاوہ سارے احباب انتہائی باصلاحیت، لائق فائق ہیں، میں جو تنہا جاہل ٹھرا! اس لئے کچھ نہ سمجھ میں آئے تو پوچھ بیٹھتا ہوں، امید ہے آپ درگذر سے کام لیں گے!!
معزرت کے ساتھہم نے بھی سوچ بچار کے گھوڑے بحرِ عمیق میں دوڑا کر دیکھ لیے مگر بحر کی جستجو میں ناکام رہے
محترم گستاخی معافمعزرت کے ساتھ
تم سے بات کرنے واسطے ردیف کافیے کہاں سے لاؤں
دل جو کہتا ہے کہہ دیتا ہوں اس لیے سچا ہوں
اصل میں پھر آپ نے غلط زمرہ چنا۔۔۔ آپ اصلاح سخن کے زمرہ میں اپنی شاعری پوسٹ کر سکتے ہیں ۔۔۔ فورم پر بہت اچھے اور مستند اساتذہ موجود ہیں امید ہے ان کی رہ نمائی میں آپ قافیہ پیمائی اور بحور واوذان سے آشنا ہو جائیں گےمعزرت کے ساتھ
تم سے بات کرنے واسطے ردیف کافیے کہاں سے لاؤں
دل جو کہتا ہے کہہ دیتا ہوں اس لیے سچا ہوں
شکریہ جناب محترماصل میں پھر آپ نے غلط زمرہ چنا۔۔۔ آپ اصلاح سخن کے زمرہ میں اپنی شاعری پوسٹ کر سکتے ہیں ۔۔۔ فورم پر بہت اچھے اور مستند اساتذہ موجود ہیں امید ہے ان کی رہ نمائی آپ قافیہ پیمائی اور بحور واوذان سے آشنا ہو جائیں گے
تہ دل سے معزرت خواہ ہوں