جانور اور انکے بچے
زین لائبریرین دسمبر 1، 2008 #5 بچے چاہیئے انسان کے ہو یا حیوان کے ، پیار ے ہی لگتے ہیں ۔ بہت خوب ۔ اچھی شیئرنگ ہے
arifkarim معطل دسمبر 2، 2008 #6 ماں کسے پیاری نہیں ! اسلئے کسی بچے والی ماں (جانور)کا شکار نہ کرنا چاہیے
جیا راؤ محفلین دسمبر 2، 2008 #7 واہ تعبیر جی۔۔۔ بہت اچھی شئیرنگ ہے ہمیشہ کی طرح۔۔۔ شیر، شیر کا بچہ اور گھوڑوں کی فیملی سب سے اچھی لگی۔۔۔
واہ تعبیر جی۔۔۔ بہت اچھی شئیرنگ ہے ہمیشہ کی طرح۔۔۔ شیر، شیر کا بچہ اور گھوڑوں کی فیملی سب سے اچھی لگی۔۔۔