ہمارے ملک میں اس طرح کے سکول تو عام ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں تو علاقے کا بڑا سکول بنانے کی اجازت ہی اس لیے دیتا ہے تاکہ وہ اسے بعد میں یعنی تعمیر کے بعد "اوتاق۔۔۔۔صحیح ہجوں کا نہیں پتا" یعنی بیٹھک کے طور پر استعمال کرسکے۔۔۔۔۔۔۔اور اس سکول کے عملے کو تنخواہ ضلعی تعلیمی دفتر سے معمول کے مطابق مل جاتا ہے بس کلرک بابوں اپنا حصہ جو کہ مقرر ہوتا ہے لے لیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔یاد رہے کہ مذکورہ بالا باتیں میرے اپنے مشاہدات کے ہیں یعنی سنی سنائی نہیں ہیں۔