جانو اور جانتے رہو

154398_319657078149274_300134085_n.jpg

جو پارٹی یا رہنما ٹیکس نہی دیتے وہ کیا پاکستان کا بھلا کریں گے...!
مکمل لسٹ ڈسکرپشن میں پڑھیئے..................!!!


http://www.cirp.pk/Honorable MNAs and Their Auditable Taxes.htm
 
530494_316388635129810_953513201_n.jpg


ترکی کی مثال سامنے ہے کہ جب سیاستدان بے داغ ہوتے ہیں اور عوامی طاقت پر بھروسہ کرتے ہیں تو وہ نہ صرف جرنیلوں کو ناکوں چنے چبوا دیتے ہیں بلکہ انہیں الٹا بھی لٹکا دیتے ہیں لیکن جب سیاستدان اقتدار کے بھوکے اور داغدار ہوتے ہیں تو پھر اسی طرح دم ہلاتے ہلاتے جرنیلوں کے پیچھے پیچھے چلتے ہیں، اسی طرح این آر او کرتے ہیں اور گارڈ آف آنرز دیکر عزت و احترام سے رخصت کرتے ہیں
 
شیرنی اور گدھے کی شادی
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک جنگل میں شیر کی عدم دستیابی کی وجہ سے شیرنی کو گدھے سے شادی کرنا پڑی کچھ عرصے کے بعد انکے یہاں پر اولاد پیدا ہوئی اب یہ سمجھ نہیں آرہا تھا کہ یہ شیر ہے یا گدھا بہرحال وقت گزرتا گیاایک دن شیکاری کی گولی لگنے سے شیرنی ہلاک ہوگئی گدھا اونچی اونچی آواز میں رونے لگاسب جانور جمع ہوگئےاور گدھے کو احساس ہمدردی میں جنگل کا بادشاۃ چن لیا ۔ گدھے کی نسل میں بھی کسی نے حکمرانی نہ دیکھی تھی ۔ حکومت ملتے ہی گدھے نے جنگل میں ظلم و ناانصافی کا ایسا نظام قائم کیا کہ تمام جانور بلبلا اٹھے ۔ سب نے ملکر فیصلہ کیا کہ اس گدھے کو اٹھا باہر پھینکا جائے اور نیک دل حکمران لایا جائے ۔ گدھا ساری صورت حال بھانپ گیا اور بڑی چلاکی سے اپنے بیٹے کو شیر بنا کر بادشاہت کے لئے کھڑا کیا ۔ جب اس سے کہا گیا کہ یہ تو گدھے کی اولاد ہے تو جواب آیا اسکی ماں تو شیرنی تھی۔۔
۔۔
۔۔
کچھ یا کافی حد تک یہی صورت حال وطن عزیز میں بھی ہے ، اب دیکھنا یہ ہے کہ اس وطن کی رعایاگدھے اور شیر میں تمیز کرسکے گی کہ نہیں ۔ باقی بھی بہت سے جانوروں نے شیر ہونے کا دعوی کردیا ہے ۔ فیصلہ آپ نے کرنا ہے کیونکہ مومن ایک سوراخ سے باربار نہیں ڈسا جاتا ، لیکن جانوروں کی کوئی گارنٹی نہیں
 

کاشفی

محفلین
317265_187300924740448_1523412440_n.jpg

ہمیں ایسا پاکستان چاہیئے جو فتنہ مودودیت سے پاک ہو۔ جہاں کے مسلمان قول و فعل سے اس بات کی گواہی دیتے ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کے آخری رسول ہیں۔۔ یعنی وہ اللہ رب العزت کی حاکمیت پر یقین رکھتے ہوں اور اپنے طور طریقے اللہ رب العزت کے آخری رسول محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بتائے ہوئے اصولوں کے مطابق سنوارتے ہوں اور جو فتنہ مودودیت اور اس پر عمل پیرا ہونے والے شخص کو سخت سے سخت سزا دینے کے حق میں ہوں۔ فتنہ مودودیت سے مراد کلاشنکوف کلچر پر عمل پیرا ہونے والے منافق لوگوں کا گروہ۔ اللہ رب العزت ہمیں قائدِ اعظم والا پاکستان عطا فرما۔جس کا مطلب تھا لاالہ الا اللہ ۔۔ جہاں مسلم اور غیر مسلم دونوں کے مملکت میں حققوق برابر تھے۔۔۔
 

کاشفی

محفلین
154682_497362536975907_579414041_n.jpg

جماعتِ اسلامی نے پہلے مشرقی پاکستان دشمنی کی ۔۔ اب جماعتِ اسلامی سندھ دشمنی کر رہی ہے۔۔اور ملک کو توڑنا چاہتی ہے۔۔۔
 
Top