آشا بھوسلے جانے دو مجھے جانے دو۔ آشا بھوسلے، گلزار

فرخ منظور

لائبریرین
جانے دو مجھے جانے دو
گلوکار: آشا بھوسلے
موسیقی: آر ڈی برمن
البم: دل پڑوسی ہے
شاعر: گلزار


جانے دو مجھے جانے دو
رنجشیں یا گلے، وفا کے صلے
جو گئے جانے دو
تھوڑی خلش ہوگی
تھوڑا سا غم ہوگا
تنہائی تو ہوگی
احساس کم ہوگا
گہری خراشوں کی
گہری نشانیاں ہیں
چہرے کے نیچے
کتنی ساری کہانیاں ہیں
ماضی کے سلسلے جا چکے، جانے دو
جانے دو مجھے جانے دو

امید و شوق سارے لوٹا رہی ہوں میں
رسوائی تھوڑی سی، لے جا رہی ہوں میں
ماضی کی سوالوں کی شب تو گزار آئیں
آنکھوں سے گرد ساری، رو کے اتار آئیں
آنکھوں کے بلبلے، بہہ گئے، جانے دو نا
جانے دو مجھے جانے دو
رنجشیں یا گلے، وفا کے صلے
جو گئے جانے دو

 
Top