جانے لگا وہ شخص دئے سب نے بجھائے--
کچھ لوگوں نے کچھ درد بھرے گیت بھی گائے--
میں نے بھی اسے جاتے ھوئے دیکھ کے محسن--
کچھ شعر لکھے اور بڑے آنسو بھائے---
جاتے ھوہے وہ دیکھ کے روتے ھوے بولا--
آج اپنے پرائے بھی سبھی سامنے آئے
گیدڑ کو بنا بیٹھے ھیں ھم شیر کا ساتھی--
حیرت ھے کہ شاھیں کو کبوتر بھی ڈراے---
حالات نے ھم سادہ دلوں کو ھی رلایا--
ظالم نے بھی ھم کو ھی سدا زخم لگائے---
---حافظ مظفر محسن----
کچھ لوگوں نے کچھ درد بھرے گیت بھی گائے--
میں نے بھی اسے جاتے ھوئے دیکھ کے محسن--
کچھ شعر لکھے اور بڑے آنسو بھائے---
جاتے ھوہے وہ دیکھ کے روتے ھوے بولا--
آج اپنے پرائے بھی سبھی سامنے آئے
گیدڑ کو بنا بیٹھے ھیں ھم شیر کا ساتھی--
حیرت ھے کہ شاھیں کو کبوتر بھی ڈراے---
حالات نے ھم سادہ دلوں کو ھی رلایا--
ظالم نے بھی ھم کو ھی سدا زخم لگائے---
---حافظ مظفر محسن----