یہ چائے بنانے والا روبوٹ کتنے کا ملتا ہے
اتفاق سے نا تو میں خاوند ہوں اور نا ہی ربوٹ دونوں ملازمتوں سے فارغ ہوں !
مع السلام
آپ دونوں کو کتناتجربہ ہے ماشااللہ
ان کا کاروبار نہیں چلنے والا کہ صرف عورتیں ہی جا رہی ہیں وہاں چائے پینے
علی بھائی یہ ان خواتین کو (خوشی، ماوراء، تعبیر) کیا ہوا ہے؟ یہ روبوٹ سے اتنا غصہ کیوں کر گئی ہیں؟
فارغ کیوں ہیں، ایسا لکھیں ناں کہ دونوں ملازمتوں کے لیے امیدوار ہوں۔ ہو سکتا ہے کوئی موقع مل ہی جائے۔