جاپانی زبان سیکھیں

محمد فہد

محفلین
آج کا سبق:
السلام علیکم:おはようございます/こんにちは/
وعلیکم السلام
بہت زبردست آئیڈیا ہے لیکن اتنی مشکل لائنوں سے آغاز کیا ہے الفاظ کی سمجھ نہیں آ رہی پہلے الفاظوں کی پہچان کروادیں ....؟


اور دوسری بات کے محفل میں کسی کو اگر عربی آتی ہو تو عربی بھی شروع کرتے ہیں ... ؟
 
میں ڈھونڈتا رہا کہ پہلے بھی کچھ جاپانی زبان کے بارے میں لکھا تھا لیکن یہ فورم سمجھنا مشکل ہے، پتا نہی چلتا کہ کس طریقے سے کام کرتا ہے
 
Top